پیر, مئی 11, 2015 - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-05-11

مرکز اور ریاستیں ٹیم انڈیا کی طرح کام کریں - وزیراعظم مودی

کانگریس میں شخص واحد کا اقتدار ختم ہوگا - راہول گاندھی

رام مندر کے لئے فی الوقت قانون سازی ممکن نہیں - راجناتھ سنگھ

نیوکلیر معاملت کو انتخابی مسئلہ بنانے میں ناکامی کا اعتراف - سیتا رام یچوری

ششی کپور کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ - ارون جیٹلی کے ہاتھوں پیشکشی

فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کے میزائل کا ویڈیو جاری - تحریک طالبان پاکستان کی دھمکی

مودی حکومت کے 11 ماہ میں دو لاکھ کروڑ کے دفاعی معاہدے منظور

انشورنس اسکیم کروروں عوام کو بے وقوف بنانے کی سازش - جنتادل یو

حکومت دہلی کے متنازعہ ریمارکس پر کانگریس اور بی جے پی کی تنقید

ہاشم پورہ قتل عام - حکومت اترپردیش اپیل کرے گی - اعظم خان

تلنگانہ آندھرا آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال 5 ویں دن میں داخل

آندھرا میں معیاری برقی سربراہی کے لئے 2 اسکیمات کا آغاز

ذبیحہ گاؤ پر ملک گیر امتناع کا مطالبہ - سوامی سرسوتی کا بیان

مرکز اور ریاست بنگال کے عظیم تر تعاون کے لئے ممتا کی خواہش

یمنی باغیوں نے سعودی جنگ بندی تجویز قبول کر لی

نیپال میں مابعد زلزلہ کے تین تازہ جھٹکے

ہند روس نیوکلیر تعاون میں تیز رفتار پیشرفت

چین میں حلال غذا کی دکان پر حملہ کے الزام میں 11 افراد گرفتار

حیدرآباد کے ممتاز ماہر نفسیات ڈاکٹر مجید خان کا انتقال