تعمیر نیوز آرکائیو - TaemeerNews Archive
تعمیرنیوز: تاریخی تاریخ وار اشاریہ (2012ء - تاحال)
Browse TaemeerNews by Publication Date
This archive page enables readers, researchers, and students to explore TaemeerNews content according to the original publication date. Simply select a year, month, and day to access articles published on a particular date. The archive serves as a useful reference tool for academic research, historical documentation, media studies, and Urdu digital humanities initiatives.
تعمیرنیوز کا تاریخی اشاریہ
تعمیرنیوز دسمبر ۲۰۱۲ء میں قائم ہونے والا ایک آزاد اردو ڈیجیٹل اشاعتی پلیٹ فارم ہے، جس میں ادب، تاریخ، تہذیب، تعلیم، سماجی مسائل، حیدرآباد و دکن، کتابیات، تبصرے، تحقیقی مضامین، تجزیاتی کالم، انٹرویوز اور حالاتِ حاضرہ سے متعلق چوبیس ہزار سے زائد تحریریں شائع ہوچکی ہیں۔ ان تحریروں میں ہندوستان اور بیرونِ ہند کے متعدد اہلِ قلم، صحافیوں، محققین، ادیبوں اور ماہرین کی علمی خدمات شامل ہیں۔
یہ صفحہ قارئین، محققین، طلبہ اور اردو ڈیجیٹل علوم کے شائقین کو سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ تعمیرنیوز کی اشاعتوں کو اصل تاریخِ اشاعت کے اعتبار سے تلاش کرسکیں۔ مطلوبہ سال، مہینہ اور تاریخ منتخب کرکے کسی بھی مخصوص دن شائع ہونے والے مضامین، خبروں اور دیگر مواد تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ یہ اشاریہ اردو صحافت، ڈیجیٹل آرکائیونگ، میڈیا اسٹڈیز اور تاریخی تحقیق کے لیے ایک مفید حوالہ جاتی وسیلہ بھی ہے۔