Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
اسلام علیکم جناب مکرم نیاز ژصاحب
جواب دیںحذف کریںتعمیر نیوز کی اشاعت مبارک ہو-تمام مشمولات دلچسپ ہیں اور اردو قاری کی ضرورت بھی -اسے عام کرنا سبھی اردو والوں کی ذمہ داری ہے- انشا اللہ بہت جلد تعمیر کو مقبولیت ملے گی احباب کی تجاویز لیتے رہیں اور تعمیری تجاویز پر ععمل بھی
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی
Janab Dil Ki Amiq Gharaiun se Aap ko Mubarak Baad Pesh Karta hoon.
جواب دیںحذف کریںMohd Shafiuddin
Bahut Bahut Mubarak saheb aap tamam ko
جواب دیںحذف کریںAap ka Khair andesh.. Syed Zainulabedin
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صاحب
جواب دیںحذف کریںمبارکباد کا بہت شکریہ۔ آپ کی محبتوں اور عنایتوں کا مشکور ہوں۔ آپ کا قیمتی قلمی تعاون حاصل ہوا ہے ، انشاءاللہ "تعمیر نیوز" پر آپ کی ان مفید تخلیقات کا سلسلہ جاری ہوگا۔
Mohd Shafiuddin
آپ کا بھی شکریہ بھائی ، کمپوزنگ کے معاملے میں آپ کا بروقت اور مخلصانہ تعاون نہ ہوتا تو اس ویب سائیٹ کا آغاز بھی جلد نہ ہو پاتا۔
Syed Zainulabedin
بہت شکریہ زین بھائی۔ آپ کے مضامین کا انتظار رہے گا۔
Bohat Bohat Mubarak, Mukarram shb....Allah apki madad farmaye.....ameen. abid a Wasay.
جواب دیںحذف کریںMany many Congratulations Mukarram Bhai ,Bohat Mubarak , MashaAllah it look nice and Informative ,InshaAllah readership will shootup .Syed Aafaq Mateen
جواب دیںحذف کریںMukarram, Please visit our news blog http://hyd-news.blogspot.in to get an idea for our partnership in news content and other revenue sharing aspects. Interested, please send mail to newscop@gamil.com
جواب دیںحذف کریںبہت بہت مبارک آپ نے جو سلسلہ شروع کیا اس پر مجھے اور اردو لکھنے والوں کا فخرہے اگر یہ سلسلہ جاری رہے تو انشاء اللہ اردو جلد از جلد طرقی کی راہ پر گامزان ہو جا ئیگا۔
جواب دیںحذف کریںگل نبی آفریدی کوھاٹ پاکستان
یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںبہت خوشی ہوئی ،ماشائ اللہ خوبصورت،عمدہ اور معیاری ہے لیکن ہمت نہ ہارئے گا ۔کہ عموما اردو میں دیکھا یہ گیا ہے کہ کچھ دنوں کے بعد ہی اس طرح کی کو ششیں دم توڑ جاتی ہیں ۔میں اللہ تعال سے آپ کے ہمت اور حوصلہ کے لئے دعا گو ہوں۔
جواب دیںحذف کریںمحمد علم اللہ اصلاحی بھائی
حذف کریںتعریف اور تبصرہ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کے تعاون کا بھی انتظار رہے گا۔ اس ضمن میں آپ کو ایک ایمیل ارسال کر رہا ہوں ، جواب سے نوائے گا، شکریہ۔
Janab Mukarram Niyaz Sahab Ummeed he ke Ap khairyat se honge
جواب دیںحذف کریںMe Rajsthan se Ap se Mukhatab Hon Apka On line Edition Dekha dekhr boht khushi hoi mene socha Ap ke moaqqar Akhbar me Me bhi Artical lkhon Ummeed he ap ko Pasand Ayega
Niyaz mand
IMRAN AKIF KHAN
85,Deeg Gate , Gulpada, BharatPur Rahjasthan
09911657591
Janab Mukrram Niyaz Sahab Ap ki Khidmat me 1 Mazmoon Braye Isaha'at Irsal Krrha hon Ummeed he ke Pasand Ayga Shai Frmakr Shukriye ka moqa den
جواب دیںحذف کریںNiyaz Mand
IMRAN AKI FKHAN
شکریہ عمران عاکف خان صاحب
جواب دیںحذف کریںآپ کا مضمون تو کل ہی شائع ہو چکا ہے ۔۔۔ یہاں ملاحطہ فرمائیں
خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان - کہیں مسلمان پھر دھوکہ نہ کھا جائیں
http://www.taemeernews.com/2013/05/announcing-the-establishment-of-fast-track-courts.html
جناب مکرم نیاز صاحب امید ہے کہ خیریت سے ہوز گے-
جواب دیںحذف کریںمضمون کی اشاعت کے لیے بے حد شکریہ
نیاز مند
عمران عاکف خان
یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںجناب مکرم نیاز صاحب
جواب دیںحذف کریںاسلام علیکم : امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ تعمیر نیوز کا پابندی سے مطالعہ کرتا آرہا ہوں اچھے اور معیاری پورٹیل کی اشاعت پر پر خلوص مبارک باد قبول فرمایئں۔
ارشد حسین، حیدرآباد دکن۔
محترم ارشد حسین صاحب
حذف کریںتعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
فی الحال کچھ دیگر مصروفیات کے سبب زیادہ توجہ نہیں ہے ، انشاءاللہ جلد ہی خبروں کے مقدار میں اضافہ کے ساتھ مزید نئے اور منفرد سلسلے بھی شروع کرنے کا ارادہ ہے۔
یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںجناب مکرم نیاز صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب میں پچھلے کئی ہفتوں سے آپ کی خدمت میں مضامین ارسال کررہاہوں لیکن پتا نہیں وہ آپ تک کیوں نہیں پہنچ رہے ہیں ۔جناب اگر آپ کی آئی ڈی تبدیل ہوگئی ہو تو مطلع فرمائیں
جواب دیںحذف کریںنیاز مند
عمران عاکف خان
نئی دہلی
عمران عاکف بھائی ، آپ کو جوابی ایمیل روانہ کر دیا ہے۔ دیکھ لیجیے گا۔
حذف کریںسر آپ کو اللہ کی رضا کے لیے سیکس ایجوکیشن مکمل بک اپ لو ڈ کرنی چاھے آگے آپ کی مرضی
حذف کریںاللہ آپ کو علت قلت اور زلت سے بچاے امین
میرے کافی دوست اس مسلے سے گزر رھے ھیں پلیز یہ مکمل کتاب اپل
وڈ کر دے
جناب مکرم نیاز صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے
جواب دیںحذف کریںجناب عالی محسوس ہوتا ہے کہ آپ ناراض ہیں
پچھلے طویل عرصے سے آپ نے میرا کوئی مضمون شائع نہیں فرمایا
جناب اگر کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معافی چاہتا ہوں
نیاز مند
عمران عاکف خان
بھرت پور راجستھان
السلام علیکم
جواب دیںحذف کریںاردو والوں کی ایک دیرینہ تمنا اس ویب سائٹس کے ذریعہ پوری ہوئی ہے۔ اللہ کرے روزآنہ ترقی کے منازل طئے کرے۔
محب اردو
اشاد سہیل ،حیدرآباد
و علیکم السلام محترم ارشاد سہیل صاحب۔ تعریف اور حوصلہ افزائی کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔
حذف کریںسر آپ کو اللہ کی رضا کے لیے سیکس ایجوکیشن مکمل بک اپ لو ڈ کرنی چاھے آگے آپ کی مرضی
جواب دیںحذف کریںاللہ آپ کو علت قلت اور زلت سے بچاے امین
میرے کافی دوست اس مسلے سے گزر رھے ھیں پلیز یہ مکمل کتاب ام لوڈ کر دے
جی محمدعدیل محمود اختر خان کہروڑی صاحب
حذف کریںیہ کتاب جلد مکمل پیش کی جائے گی ۔۔۔ تھوڑا مزید صبر کیجیے
A/s Janab Mukarram Nyaz Sahab Ummeed He k Khairyat se honge
جواب دیںحذف کریںJanab Aali Lgat He Aj kal Ap Naraz hen Na Mazameen Shai Karte hen or na Baten hi Karte hen Allah jane Sabab Narazgi kiya he
Niyaz Mnad
IMRAN AKIF KHAN
جناب مکرم نیاز صاحب
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم
ہندوستان می یونیکوڈ اردو میں بہت کم ویب سائیٹ ہیں، آپ کی ویب سائیٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، مشمولات کا انتخاب بھی عمدہ ہے ۔۔۔ ہماری دعائیں اور نیک خواہشات اپ کے ساتھ ہیں
کامران غنی
محترم کامران غنی صاحب
حذف کریںو علیکم السلام
تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ میں تو ایک عرصہ سے آپ کی شخصیت سے اور اردو نیٹ جاپان کی مقبولیت سے واقف ہوں۔ اردو نیٹ جاپان کی مزید ترقی اور مقبولیت کے لیے میری نیک تمنائیں قبول فرمائیں۔
ASLAM O ALIKUM BHAI PAKISTAN MEE BHI AP KA TAEMEER NEWS PASAND KIYA JATA HAI...........................ALLAH AP KO TRAQI DY AMEEN ..........
جواب دیںحذف کریںارشد انجم صاحب ، حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
حذف کریںJANAB MUKARRAM NIYAZ AAP KI MUSALSAL BE RUKHI SE AB DAR LAG RAH HE PATA NAHI AAP KION NARAZ HEN JO MERI TAHREERAIN NAHI SAHYE KAR RHE HEN
جواب دیںحذف کریںIMRAN AKIF KHAN
ارے نہیں عمران بھائی۔ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ خواہ مخواہ غلط فہمی کا شکار ہو رہے ہیں۔
حذف کریںASSALAM U ALIKUM JANAB MUKARRAM BHAI PATA NAHI AAP KIYON IS NACHEEEZ SE NARAZ HEN
جواب دیںحذف کریںMUJHE AAP SE KHSOOSI GUFTOGO KRNI HAI LEKIN.....
جواب دیںحذف کریںمجھے آپ کا کانٹیک نمبر چاہیئے
جواب دیںحذف کریںازراہ کرم آپ مجھے اس پتے پر ای-میل کیجیے۔
حذف کریںtaemeernews@gmail.com