تعمیر نیوز پر خوش آمدید - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-15

تعمیر نیوز پر خوش آمدید


We wholeheartedly welcome you on Taemeer News [an ISSN Certified].
TaemeerNews has started on 15th Dec. 2012.
Now from January-2018, it is changed from a News Portal to a Social, Cultural & Literary web Portal to enhance the taste & knowledge of its readers by providing the content which is not available anywhere in the cyber community of Urdu.

We are presenting selected news of PTI, UNI, IANS, SNB, INN, Siasat News, Munsif News Bureau and Etemaad News etc. on our news portal. Though there are many newspapers that have their online editions, but we cannot see any news portal that have the following facilities:
  • Word/Phrase searching
  • Archive of All issues
  • Social Media sharing of news/article
  • Comments facility on each news/article
  • Separate URL of each news/article
Just to fill this gap, we are starting "Taemeer news". Kindly consider this news portal as Beta version. The presentation of news on this portal had commenced from 15th December 2012.
We do hope that with the help and cooperation of our readers, we will come up soon with a fully developed Urdu news Website.

Note:
It is absolutely NOT necessary for the Editor/Editorial Board to agree/responsible for all the articles of this news portal and integrity of all work that is published in it.


syed mukarram niyaz
Syed Mukarram Niyaz
سید مکرم نیاز

تعمیر نیوز ڈاٹ کام (ISSN مصدقہ)
پر خوش آمدید!
قارئین کرام !

تعمیر نیوز کا آغاز 15/دسمبر 2012 کو بطور نیوز پورٹل ہوا تھا۔
جنوری 2018 سے 'تعمیر نیوز' کو ایک علمی، ادبی، سماجی اور ثقافتی پورٹل میں تبدیل کیا گیا ہے۔ تبدیلی کی بنیادی فکر یہی ہے کہ اردوداں قارئین کے ذوقِ مطالعہ میں اضافہ کی خاطر انہیں صرف خبروں تک محدود رکھنے کے بجائے اردو زبان و ادب کے اس علمی زخیرے سے مستفید کیا جائے جس کی سائبر دنیا میں آج بھی کمی محسوس کی جاتی ہے۔

ہندوستان کی قومی نیوز ایجنسیوں (پی۔ٹی۔آئی ، یو۔این۔آئی ، آئی۔اے۔این۔ایس) اور دیگر ایجنسیوں (ایس۔این۔بی ، آئی۔این۔این ، سیاست نیوز ، منصف نیوز بیورو ، اعتماد نیوز وغیرہ) کی چنندہ اردو خبریں روزانہ کی بنیاد پر اس نیوز پورٹل پر پیش کی جا رہی ہیں۔

یوں تو انڈیا سے سینکڑوں اردو اخبارات کے آن لائن ایڈیشن موجود ہیں مگر کوئی ایسا نیوز ویب پورٹل نظر نہیں آتا جس میں مندرجہ ذیل سہولیات ہوں :
  • لفظ / الفاظ / فقرے کی تلاش
  • تمام گذشتہ خبروں (Archive) کا مطالعہ
  • ہر خبر کی سوشل میڈیا شئرنگ
  • خبر پر آن لائن تبصرہ
  • ہر خبر کا علیحدہ لنک وغیرہ

اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے "تعمیر نیوز" کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ منتخب خبروں کی پیش کش 15/دسمبر/2012 سے شروع کی گئی ہے۔
اس نیوز پورٹل کو فی الحال بیٹا ورژن (Beta version) باور کیجیے۔ ہمیں امید ہے کہ قارئین کے تعاون کی بدولت ہم جلد ہی ایک بھرپور اردو نیوز ویب سائیٹ کے ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔

34 تبصرے:

  1. بہت بہت مبارک ہو مکرم بھائی !
    آپ نے تو کمال کر دیا ۔۔ بہترین پیشکش ہے جناب ۔۔ دل خوش ہوگیا۔
    بارگاہ تعالیٰ میں دعا گو ہوں کہ تعمیر نیوز مقبولیت کے بام عروج تج پہنچے۔
    آپکا مخلص
    سیف قاضی
    www.bazmeurdu.net

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ کو بھی بزم اردو سوشل نیٹ ورک کی شروعات مبارک۔
      دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بےحد شکریہ۔ انشاءاللہ آپ کے ساتھ ساتھ اردو کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

      حذف کریں
  2. السلام علیکم

    میری طرف سے انفرادی اور اردو محفل کی جانب سے اجتماعی مبارک باد قبول فرمائیں۔

    مکرم بھائی اگر کسی قدم پر ہماری خدمات کی ضرورت محسوس ہو تو بلا تکلف یاد فرمائیں۔

    والسلام
    شمشاد
    اردو محفل

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام شمشاد بھائی۔
      بہت شکریہ۔ اور اردو محفل کا تو میں خود احسان مند ہوں کہ کافی ساری چیزیں وہیں سے سیکھی ہیں۔
      آپ کے تعاون کی پیشکش کا بہت شکریہ۔ انشاءاللہ قلمی تعاون کے معاملے میں کبھی موقع ملا تو آپ کی خدمات سے ضرور استفادہ کروں گا۔

      حذف کریں
  3. اسلام علیکم!

    جناب مکرم صاحب،

    آپکی یہ کاوش بہت ساری داد و تحسین کی مستحق ہے۔ مبارک باد قبول فرمائیں۔۔االلہ سے دعا ہے کہ یہ ویب سائٹ ملت کی اخلاقی ،سماجی،دینی اور سیاسی کردار کی مثبت تعمیر کا ذریۃ بنے۔۔آمین

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. و علیکم السلام۔
      بھائی ، شکریہ تو مجھے آپ کا کرنا چاہیے تھا ۔۔ کیونکہ وقت پر آپ ڈیٹا اپلوڈنگ کے معاملے میں تعاون نہ کرتے تو سائیٹ کا افتتاح مزید تاخیر کا شکار ہو جاتا۔

      حذف کریں
  4. عزیزی مکرم نیاز صاحب سلام مسنون
    بھئی مہتابیاں کا لنک نظر نہیں آتا اور سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ اپنا کالم کس طرح پوسٹ کریں رہنمائی فرمائیں شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام۔
      آپ نے سلسلہ وار کالم شروع کر دیا ہے۔ آپ کا بہت شکریہ۔
      پہلا ہی مضمون بہت عمدہ رہا
      http://www.taemeernews.com/2013/02/myself-by-mahtab-qadr.html

      حذف کریں
  5. Mashallah
    keep going, inshallah you will prove as your name
    Taameer

    جواب دیںحذف کریں
  6. اسلام وعلیکم!
    آپ کی اردو ویب سائٹ دیکھ کر نہایت خوشی ہورہی ہے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے ۔انشااللہ
    میں فری لانس رائیٹر ہوں کوشش کرونگا کہ آپ کی ویب کے لئے بھی کچھ لکھ سکوں ۔اگر آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی رہے تو آپ کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام۔
      نیک تمناؤں اور دعاؤں کا بہت شکریہ۔
      آپ کی تحریروں کا انتظار رہے گا۔ ضرور ارسال کیجیے گا۔

      حذف کریں
  7. اسلام و علیکم
    آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ہمیں بھی انڈیا کی خبریں پڑھنے کی سہولت حاصل ہو گئی ہے، اخبارات تو ہیں لیکن مشکل سے ڈاون لوڈ ہوتے ہیں، شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام۔
      جی محترم ، یہی سوچ کر نیوز ویب سائیٹ شروع کی ہے کہ اردو یونیکوڈ میں ہندوستانی نیوز ایجنسیوں کی خبریں نہیں کے برابر ہیں اور اسی کمی کے سبب گوگل سرچنگ میں موضوع سے متعلق کوئی خبر ڈھونڈے نہیں ملتی۔

      حذف کریں
  8. یہ آپ نے بُہت اچّھا قابلِ تعریف کام کیا ہے۔
    دانیال

    جواب دیںحذف کریں
  9. محترم دانیال صاحب
    تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں
  10. ╔═════════ ೋღღೋ ೋღღೋ ═════════╗

    *°•.¸ ★ ¸.•°*”˜˜”*
    (¯`v´¯) AssalamuAlaikum
    .`•.¸.•´ Wa Rahmatullaahi
    ¸.•´¸.•´¨) ¸.•*¨) Wa
    (¸.•´ (¸.•´ .•´ ¸... Barakaatuh

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    Hai Ye Firdous-e-Nazar Ahl-e-Hunar Ki Tamer
    Fash Hai Chashm-e-Tamasha Pe Nihan Khan-e-Zaat
    Friend of yahya khan

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. و علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
      بہت بہت شکریہ سید نثار احمد صاحب
      اور بہت خوب شعر لکھا ہے آپ نے۔

      حذف کریں
  11. اسلام علیکم!

    واقعتا" تعمیر نیوز ( میرے علم کے مطابق) ہند کا منفرد نیٹ اخبار ہے ۔ ۔

    میری جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں۔

    والسلام

    نورمحمد ابن بشیر

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. و علیکم السلام۔ نورمحمد ابن بشیر صاحب
      بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس قدر حوصلہ افزائی کی۔
      موجودہ دور کا تقاضا تھا کہ اس طرز کی نیوز ویب سائیٹ کا اجرا کیا جائے۔ امید ہے کہ مزید اخبارات بھی جلد سامنے آئیں گے انشاءاللہ

      حذف کریں
  12. مکرمی نیاز صاحب السلام علیکم
    تعمیر نیوز کا آن لاین شمارہ اچھا لگا -اسے مسلسل چلاتے اور اپ ڈیٹ کر تے رہیں -
    آپ کا مخلص
    اسرار رائیٹر

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اسرار احمد بھائی ، بہت شکریہ۔
      یہ آن لائن نیوز پورٹل روزانہ کی خبروں سے اپ ڈیٹ ہوتا ہے۔ فی الحال تو بعض مجبوریوں کے سبب شام بلکہ رات کے وقت اپ ڈیٹ ہوتا ہے ۔۔ انشاءاللہ جلد ہی دن میں دو تین بار خبریں اپ ڈیٹ ہوا کریں گی۔
      آپ کے قلمی تعاون کا بھی انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ خیر

      حذف کریں
    2. جناب مکرّم نیاز بھائی
      السلام علیکم
      ناچیز کا ہر طرح سے تعاون بنا رہے گا -ہم لوگ اردو کی خدمات میں لگے ہوئے ہیں - تعمیر نیوز کے لئے بھی وقت لگے گا لگایں گے -ہم نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اردو کا نیوز پورٹل نکالا جائے -اس کے ذریع ہم لوگ بہت سے اردو داں تک پھو نچ جا یں گے جو لوگ ہمیشہ نیٹ استعمال کرتے ہیں -
      امید ہے کہ مزاج بخیر ہوگا
      اپکا مخلص
      اسرار رائیٹر

      حذف کریں
    3. جناب مکرّم نیاز بھائی
      السلام علیکم
      ناچیز کا ہر طرح سے تعاون بنا رہے گا -ہم لوگ اردو کی خدمات میں لگے ہوئے ہیں - تعمیر نیوز کے لئے بھی وقت لگے گا لگایں گے -ہم نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اردو کا نیوز پورٹل نکالا جائے -اس کے ذریع ہم لوگ بہت سے اردو داں تک پھو نچ جا یں گے جو لوگ ہمیشہ نیٹ استعمال کرتے ہیں -
      امید ہے کہ مزاج بخیر ہوگا
      اپکا مخلص
      اسرار رائیٹر

      حذف کریں
  13. مکرمی نیاز بھائی
    اسسلام علیکم
    آپ نے ناچیز کی ہمّت افزائی کی -اس کا میں شکر گزار ہوں - تعمیر نیوز کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے -آپ نے بہت اچھی سوچ کو سامنے رکھ کر قبلے تعریف قدم اٹھایا ہے -میں اردو میں ٹائپ کرنا نہیں جانتا تھا لیکن آپ لوگوں کے حوصلہ افزائی کی وجہ سے یہ ممکن ہو سکا ہے- رائیٹ اپ کے ساتھ تصویریں بھی لگایں تو خبروں میں اور بھی چار چند لگ جائے گا -اس پورٹل سے جتنے بھی قاری جڑے گے اتنی ہی اس کی مقبولیت بڑھ جائے گی -
    آپ کا خیر اندیش
    اسرار رائیٹر

    جواب دیںحذف کریں
  14. نیاز صاحب ! تسلیمات
    کافی عمدہ سائٹ ہے ‘ماشاء اللہ ..........
    صرف ایک بات کی کمی قدرے کھلتی ہے ‘ اسپورٹس کی خبریں کافی نہیں ہیں ‘ اس جانب توجہ دیں تو مناسب ہوگا
    شکریہ
    سید اختر حیسن ترمذی
    سب ایڈیٹر روزنامہ اعتماد ‘ حیدرآباد.

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. Firdaus Akther بھائی
      سلام مسنون۔ تعریف اور تبصرے کا بےحد شکریہ۔
      جی ہاں ، آپ کا شکوہ بجا ہے۔ فی الحال اسپورٹس کی خبریں نہیں کے برابر ہیں۔ انشاءاللہ جلد اس جانب توجہ کی جائے گی۔

      حذف کریں
  15. جناب مکرّم بھائی
    اسسلام علیکم
    بہت دنوں سے آپ سے ملاقات کا صرف حاصل نہیں ہوا -ادھر ایک دو خبریں نیوز پورٹل پر ڈالا تھا لیکن اسے پورٹل پر نہیں دیکھا -بہت ساری معلوماتی چیزوں کو آپ کے پورٹل سے نکال لیتا ہوں- ای میل کے ذریعے ہمیشہ رابطہ میں رہیں-بہت ساری باتوں کو آپ سے جاننے کا موقع میل گا -
    آپ کا مخلص
    اسرار رایٹر

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اسرار احمد بھائی، مجھے تو ایمیل سے آپ کا کوئی ان۔پیج فائل آرٹیکل نہیں ملا۔ کچھ تصاویر ضرور ملی ہیں۔

      حذف کریں
  16. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  17. السلام وعلیکم برادر
    آپ کا یہ آن لائن اخبار بہت اچھا آرگنائز ہے ۔ پلیز اپنے ای میل سے مطلع فرمائیں ۔
    اسراراحمد ادراک
    Islamabad Pakistan
    adraak@live.com
    asrarahmadadraak.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. و علیکم السلام
      اسراراحمد ادراک صاحب ، تعریف کا بہت بہت شکریہ۔
      میرا ایمیل ایڈریس یہ ہے ۔۔۔
      taemeernews[@]gmail.com

      حذف کریں