سہ ماہی ثالث مونگیر بہار کے شماروں کا اشاریہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2022-11-04

سہ ماہی ثالث مونگیر بہار کے شماروں کا اشاریہ

salis-magazine

اشاریہ سہ ماہی ثالث ، مونگیر (بہار)
مضامین ، گوشے اور نمبر (ترتیب: اقبال حسن آزاد)


شمارہ نمبر۔1(اکتوبر تا دسمبر 2013، جلد نمبر 1، گوشۂ پروفیسر مہدی علی)

1۔ قصہ ہے،کہانی ہے،پہیلی ہے ۔۔۔۔۔ (مشرف عالم ذوقی ،انڈیا، مہمان اداریہ)
2۔ ظفر کمالی کی رباعیاں (صفدر امام قادری،انڈیا)
3۔ اصغر گونڈوی:حیات اور صوفیانہ شاعری (شبنم افروز ،انڈیا)
4۔ نیاز اختر کی کہانیوں کے اشاریے (اسلم بدر،انڈیا)
5۔ غزل اور مہدی علی (پروفیسر جابر حسین ،انڈیا)
6۔ مہدی علی۔۔۔۔۔ایک بہترین دوست (شفیع مشہدی،انڈیا)
7۔ ورق در ورق(ڈاکٹر سہیل،انڈیا)
8۔ مہدی ہے جس کا نام(اقبال حسن آزاد ،انڈیا)


شمارہ نمبر ۔2(جنوری تا مارچ 2014، جلد 1)

1۔ ادب اور عصر نو کے تقاضے (شفیق احمد شفیق ،پاکستان،مہمان اداریہ)
2۔ اردو شعراء کے انتقادی زاویے (ڈاکٹر منظر اعجاز،انڈیا)
3۔ 'مکان'طاقت سے نجات کا تخلیقی منشور (نسیم سید،کناڈا)
4۔ ناول،بین الاقوامی تاریخ (یونس خان،پاکستان)
5۔ افسانوی ادب(ابو فہد ،انڈیا)
6۔ متن اور تجربہ(ڈاکٹر ریاض توحیدی،انڈیا)


شمارہ نمبر۔ 3(اپریل تا جون 2014، جلد نمبر 1، گوشۂ لطف الرحمن)

1۔ پختہ اور نا پختہ ناولوں میں فرق (مہمان اداریہ،پیغام آفاقی،انڈیا)
2۔ شاد عارفی:ایک منفرد فنکار (پروفیسر مظفر حنفی،انڈیا)
3۔ اقبال اور گوئٹے:چند قربتیں(ڈاکٹر پیر نصیر احمد ،انڈیا)
4۔ آج کا اردو افسانہ(محمد نعیم بیگ،پاکستان)
5۔ منٹو تعبیر اور نام نہاد ترقی پسندی(اکرم پرویز ،انڈیا)
6۔ انسانیت کی ترفیع و تمجید کا شاعر:فہیم جوگا پوری(عبد الوہاب قاسمی،انڈیا)
7۔ اردو تنقید کی بازیافت:وارث علوی (یاد رفتگاں:احمد سہیل،امریکہ)
8۔ حد کر دی آپ نے:شہر یار(یاد رفتگاں: ڈاکٹر نسترن احسن فتیحی،انڈیا)
9۔ تازگی ء برگ نوا کا فکری و معنوی تناظر (گوشۂ لطف الرحمن ،ڈاکٹر منظر اعجاز ،انڈیا)
10۔ ڈاکٹر ستیہ پال آنند کی ایک نظم کی عملی تنقید (گوشۂ لطف الرحمن ،لطف الرحمٰن ،انڈیا)


شمارہ نمبر۔ 4(جولائی تا ستمبر 2014جلد نمبر 1)

1۔ متن،تناظر اور لسانی ساختیں (فرخ ندیم،پاکستان،مہمان اداریہ )
2۔ کلیات فضا ابن فیضی: ایک جائزہ (ثوبان سعید،انڈیا)
3۔ ٹیگور اور اقبال (محمد علم اللہ،انڈیا)
4۔ اردو کی اہم غلطیاں (ایس۔ایمم معین قریشی،پاکستان)
5۔ تازگی اور توانائی کا شاعر:صدیق مجیبی (ڈاکٹر آفتاب احمد،انڈیا)
6۔ صغری مہدی کی تخلیقات (شبنم افروز،انڈیا)


شمارہ نمبر 5(اکتوبر تا دسمبر 2014جلد نمبر2)

1۔ اردو افسانے کا مستقبل (نور العین ساحرہ،امریکہ،مہمان اداریہ)
2۔ غم زیست کا نوحہ گر:شمیم قاسمی(یاد رفتگاں: ڈاکٹر منظر اعجاز،انڈیا)
3۔ فطرت اور حقیقت کا شاہکار "شکست"(پروفیسر احمد علی فاطمی،انڈیا)
4۔ ادب کا فلسفہ فلسفۂ نجات (منی بھوشن کمار،انڈیا)
5۔ بلند اقبال اور"فرشتے کے آنسو"(ڈاکٹر ھمایون اشرف،انڈیا)
6۔ منفرد لب و لہجے کا شاعر:سرور جہاں آبادی (ڈاکٹر ندیم احمد،انڈیا)
7۔ کشمیرکے معاصراردوافسانوں کے تخلیقی رویے(ڈاکٹر ریاض توحیدی،انڈیا)
8۔ افسانے میں حقیقت نگاری اور فحش نگاری کا فرق (ڈاکٹر نگہت نسیم،آسٹریلیا)
9۔ اردو دنیا کا ارتقاء اور جدید ٹکنالوجی (احسان اللہ بلوچ ،پاکستان)


شمارہ نمبر۔ 6(جنوری تا مارچ 2015،جلد نمبر 2)

1۔ شمس الرحمن فاروقی:ایک مختصر جائزہ (ارشد جمیل،انڈیا)
2۔ "جانکی"اور نسائی جنسیت کا شعور (پروفیسر علی رفاد فتیحی،انڈیا)
3۔ پیغام آفاقی کا ناول"پلیتہ"(سلیم خان،انڈیا)
4۔ شہناز نبی کی نظمیہ شاعری:ایک مطالعہ (ڈاکٹر محمد زاہد الحق،انڈیا)
5۔ میرا جی کے شعری رویے (فیضان احمد ملک،انڈیا)
6۔ نظیر اکبر آبادی کی شاعری میں مشترکہ تہذیب کی عکاسی(محمد فرحان دیوان،انڈیا)
7۔ طنز ومزاج کے مابین رشتہ (ارشاد آفاقی،انڈیا)
8۔ پیارے بھائی سید ارتضیٰ کریم کی یاد میں (یاد رفتگاں: مصطفیٰ کریم،امریکہ)
9۔ سیانا مجذوب (صفدر امام قادری کاخاکہ:خاکہ نگار: غضنفر ،انڈیا)


شمارہ نمبر ۔7(اپریل تا مئی 2015،جلد نمبر 2)

1۔ عوامی جد و جہد کا شاعر: حبیب جالب (عارف اشتیاق،انڈیا)
2۔ اردو زبان کے معروف نظریات:اجمالی جائزہ (عظمیٰ سیٹھ،پاکستان)
3۔ ادب لطیف کے افسانوں میں عورت (اشرف لون،انڈیا)
4۔ مخمور سعیدی کی نظموں میں پیکر،استعارہ اور علامت (صابر حسن رئیس،انڈیا)
5۔ مولانا‌محمد حسین کا نثری اسلوب (شاذیہ مجید ملک،پاکستان)
6۔ زبان کی تخلیقی اور تشکیلی جمالیات (شاہد الرحمٰن،انڈیا)
7۔ افکار جدید کی شاعری (رضاء اللحق صدیقی،پاکستان)
8۔ ما بعد جدید افسانہ اور محمد حامد سراج (شہناز رحمٰن،انڈیا)


شمارہ نمبر 8 (جلد 2، گوشۂ انتظار حسین)

1۔ متن سے مکالمہ(مہمان اداریہ: ڈاکٹر منظر اعجاز،انڈیا)
2۔ سہیل عظیم آبادی پر پریم چند کے اثرات (ڈاکٹر اسلم جمشید پوری،انڈیا)
3۔ سر سید کی تعلیمی سر گرمیاں(فرحان دیوان علیگ،انڈیا)
4۔ تحقیق اور اس کے مسائل (نوشاد کامران،انڈیا)
5۔ شبلی کی تنقید پر حالی کے اثرات (ممتحنہ اختر،انڈیا)
6۔ طارق متین: احساس سے اسلوب تک(راشد طراز،انڈیا)
7۔ اسرار گاندھی کے افسانوی فکر و فن میں تخلیقیت افروزی(ڈاکٹر اجے مالوی،انڈیا)
8۔ انتظار حسین کا افسانوی چلن(عمر فرحت،انڈیا)
9۔ انتظاریات: مضمرات و ممکنات (رافد اویس بھٹ،انڈیا)
10۔ سماج ادب کا آئینہ ہوتا ہے(سید عمران بلخی،بحرین)
11۔ اے ۔ حمید: افسانہ نگار جو پہلوان بنتے بنتے رہ گیا (انتظار حسین)


شمارہ نمبر 9۔ ۔۔۔10۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔(فکشن نمبر،اکتوبر2016 ، جلد،3،گوشۂ پیغام آفاقی)

1۔ اردو داستان گوئی:فن،روایت اور ارتقاء (صفدر امام قادری ،انڈیا)
2۔ شوکت حیات: تخلیقی التہاب کا افسانہ نگار (ڈاکٹر اقبال واجد،انڈیا)
3۔ عہد ساز افسانہ نگار: جوگندر پال (احمد علی جوہر،انڈیا)
4۔ ہم عصر اردو ناول: تخلیقی اشتغال(عبید الرحمٰن،انڈیا)
5۔ علامتی افسانہ: تخلیقی مضمرات (ریاض توحیدی،انڈیا)
7۔ فکشن میں تشکیلی حقائق:اسطور،التباس یا اسلوب (اکرم پرویز،انڈیا)
8۔ احمد یوسف کی افسانہ نگاری (اعظم ایوبی،انڈیا)
9۔ افسانہ اور تصور زماں و مکاں (رضی شہاب،انڈیا)
10۔ لاجونتی اور بیدی کا تانیثی شعور (جاوید مغل،انڈیا)
11۔ مائیکرو فکشن کی ابتدا ء(ڈاکٹر خورشید نسرین/ڈاکٹر امواج الساحل،قطر)
12۔ لمبی ریس کا گھوڑا:ایک تجزیہ (ڈاکٹر منظر اعجاز،انڈیا)
13۔ مسنگ مین:ایک تجزیہ(ڈاکٹر تسلیم عارف ،انڈیا)
14۔ Towards understanding of Novel"Makan" as case study (سید عمران بلخی،انڈیا)
15۔ ناول"مکان"کی نیراکے ساتھ جذباتی و معاشرتی تشدد اور اس کا رد عمل (رقیہ نبی،انڈیا)


شمارہ نمبر 11۔ (جولائی2017،جلد،3)

1۔ جدید اردو غزل کا مستقل (فراق گورکھپوری)
2۔ "شکست کی آواز"ایک تجزیاتی مطالعہ (ڈاکٹر منظر اعجاز ،انڈیا)
3۔ انحراف اور احتجاج کے افسانے:احمد صغیر(پروفیسر علی احمد فاطمی،انڈیا)
4راشد طراز کا کار سخن (ڈاکٹر اقبال واجد،انڈیا)
5۔ نہ بستی ہماری نہ صحرا ہمارا: ایک مختصر مطالعہ:عالم خورشید کا شعری مجموعہ (حنا فردوس،انڈیا)
6۔ تشدد کی جمالیات اور احمد رشید کے افسانے (محمد غالب نشتر،انڈیا)
7۔ "کرب جاں"صنف مثنوی کی تجدید: غضنفر (سلمان عبد الصمد،انڈیا)
8۔ اقبال مجید کے افسانے (عمر فرحت،انڈیا)
9۔ افسانوی ادب کا ایک گمشدہ فنکار:بلونت سنگھ (غلام نبی کمار،انڈیا)
10۔ ڈاکٹر افشاں ملک کا افسانہ ۔۔۔۔۔افتادہ اراضی(نوشابہ خاتون،انڈیا)


شمارہ نمبر 12۔ (جنوری تا مارچ،جلد،3، 2018، گوشۂ قمر رئیس)

1۔ "اجالوں کی سیاہی" کا منظر نامہ:عبد الصمد(ڈاکٹر منظر اعجاز،انڈیا)
2۔ شکیلہ اختر اور ان کی ترقی پسندانہ واقعیت شعاری (ڈاکٹر ہمایوں اشرف،انڈیا)
3۔ مولانا محمد حسین آزاد اور نظم نگاری (ڈاکٹر ندیم احمد،انڈیا)
4۔ غزل کی بے خزاں شادابی(پروفیسر قمر رئیس)
5۔ قمر رئیس کی شاعری میں رومان پرور جزیرے ( ڈاکٹر نگار عظیم،انڈیا)
6۔ ناول کی تنقید اور قمر رئیس کی تنقیدی بصیرت (ڈاکٹر اسلم جمشید پوری،انڈیا)
7۔ قمر رئیس: ترجمہ اور فن ترجمہ (پروفیسر محمد ظفر آلدین ،انڈیا)
8۔ اقبال حسن آزاد کےافسانہ"بندوبست"کا بسط و کشاد (ارشد عبد الحمید ،انڈیا)


شمارہ نمبر 13۔ (اپریل تا دسمبر 2018،جلد،4،گوشہء شموئل احمد)

1۔ شموئل احمد کے افسانے"چھگمانس"کا تجزیہ(ڈاکٹر منظر اعجاز،انڈیا)
2۔ شموئل احمد کی افسانہ نگاری(ڈاکٹر اقبال واجد،انڈیا)
3۔ شموئل احمد،جنس اور جمالیات (ڈاکٹر کے حسین،انڈیا)
افسانے
4۔ شموئل احمد اور جنسی نفسیات (زبیر عالم،انڈیا)
5۔ "گرداب"ایک جائزہ (ڈاکٹر کہکشاں پروین،انڈیا)
6۔ شموئل احمد کا ناول"ندی"ایک جائزہ (رقیہ نبی،انڈیا)
7۔ خالد جاوید کے افسانوں میں وجودی عناصر (ڈاکٹر عبد الرحمٰن فیصل،انڈیا)
8۔ بیگ احساس کے افسانوں ابعاد (ڈاکٹر اسلم جمشید پوری،انڈیا)
9۔ منٹو،وارث علوی کی نظر میں (ڈاکٹر شہناز یوسف،انڈیا)
داستانیہ
10۔ نئی غزل میں تلمیح کی معنوی وسعت (زبیر احمد بھاگلپوری،انڈیا)


شمارہ نمبر۔14(جولائی تا دسمبر 2018،جلد،4، گوشۂ حسین الحق)

1۔ عالمی زہراب اور حسین الحق کے افسانے (پروفیسر وہاب اشرفی)
2۔ حسین الحق کے دو مجموعے (پروفیسر محمد حسن)
3۔ نئے انداز فکر کا افسانہ نگار (ڈاکٹر قمر اعظم ہاشمی)
4۔ حسین الحق کا افسانہ "ناگہانی"میری نظر میں (وارث علوی)
5۔ "ناگہانی"ایک مطالعہ (ڈاکٹر افصح ظفر)
6۔ حسین الحق کا افسانہ "کربلا"ایک تجزیہ(کلام حیدری)
7۔ ایک کہانی،کئی انداز نظر (صدیق الرحمٰن قدوائی ،انڈیا)
8۔ زندگی کا آئینہ ساز،حسین الحق (فاروق ارگلی،انڈیا)
9۔ حسین الحق اور" نیو کی اینٹ" کے افسانے (ڈاکٹر منظر اعجاز ،انڈیا)
10۔ حسین الحق بحیثیت افسانہ نگار (ڈاکٹر اعجاز علی ارشد ،انڈیا)
11۔ حسین الحق کی افسانہ نگاری ،ایک جائزہ(مشتاق احمد نوری ،انڈیا)
12۔ حسین الحق کا افسانہ "زخمی زخمہ"(اظہار خضر ،انڈیا)
13۔ "اماوس میں خواب ''معاصر ہندوستان کا استعارہ (ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی،انڈیا)
14۔ حسین الحق کے افسانے کی پذیرائی (عشرت ظہیر ،انڈیا)


شمارہ نمبر ۔15۔ ۔۔۔۔16(جنوری تا دسمبر 2020،جلد۔۔۔۔4)

1۔ اردو کا نسائی ادب ۔۔۔۔۔ ایک جائزہ (ڈاکٹر افشاں ملک،انڈیا،مہمان اداریہ)
2۔ پاپولر فکشن کے حوالےسے اکیسویں صدی کے ادبی رجحانات و تضادات (نور العین ساحرہ،امریکہ،خصوصی مضمون)
3۔ تانیثیت ۔۔۔۔۔ ایک نظریہ ( نسترن احسن فتیحی،انڈیا)
4۔ تانیثیت کیا ہے؟ (مشتاق احمد نوری،انڈیا)
5۔ عورت اور معاشرہ(شموئل احمد ،انڈیا)
6۔ اردو ادب میں تانیثیت (ریاض احمد،انڈیا)
7۔ بولیں اماں محمد علی کی( شکور پٹھان،دبئی)
8۔ نوشابہ خاتون کی افسانہ نگاری "خلیج"کی روشنی میں(ڈاکٹر منظر اعجاز،انڈیا)
9۔ قرت العین حیدر اور "آگ کا دریا"(اقبال حسن آزاد،انڈیا)
10۔ قرت العین حیدر ۔۔۔۔ تہذیب و تاریخ کی داستان (ڈاکٹر سید احمد قادری،انڈیا)
11۔ شبلی اور عطیہ فیضی (ڈاکٹر محمد احرار،انڈیا)
12۔ طنز ومزاح کی تاریخ میں خواتیں قلم کاروں کی خدمات (ڈاکٹر صالحہ صدیقی،انڈیا)
13۔ موضوع اور مواد (ڈاکٹر ممتحنہ اختر ،انڈیا)
14۔ خدیجہ مستور کا افسانہ "محاذ سے دور"ایک جائزہ (ڈاکٹر عرش کاشمیری انڈیا)
15۔ بانو قدسیہ اور معاصر خواتین افسانہ نگار (ڈاکٹر مہناز کوثر ،انڈیا)
16۔ ظفر کمالی کے تحقیقی تبصرے (ڈاکٹر افشاں بانو ،انڈیا)
17۔ جاں نثار کے گھر آنگن کی عورتیں (ڈاکٹر ارشد جمیل،انڈیا)
18۔ زاہدہ زیدی کی شاعری کے چند امتیازی پہلو(ڈاکٹر نکہت پروین،انڈیا)
19۔ شکیلہ اختر کی افسانہ نگاری (ڈاکٹر قسیم اختر ،انڈیا)
20۔ڈاکٹر افشاں ملک کا افسانہ "سمندر جہاز اور میں"(ڈاکٹر ریاض توحیدی،انڈیا)
21۔ "چوتھی کا جوڑا "اور غریب طبقے کی عکاسی (ڈاکٹر توصیف مجید لون،انڈیا)
22۔ تنہائیوں،حیرانیوں کی ترجمان،حمیرا رحمٰن (ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی ،انڈیا)
23۔ کشمیری اردو ناولوں میں جنسی استحصال کی عکاسی (ڈاکٹر محمد سلیمان،انڈیا)
24۔ ادا جعفری کی ابتدائی دس غزلوں کا عروضی جائزہ (شبیر احمد ڈار ،انڈیا)
25۔ پروین شیر ۔۔۔۔۔ ایک نئی نسائی آواز (حارث حمزہ لون،انڈیا)
26۔ متن کی قرآت کے عناصر (عاتکہ ماہین،انڈیا)
27۔ پروین شاکر کی غزلیہ شاعری۔۔۔۔۔ ایک جائزہ (محمد ریحان ،انڈیا)
28۔ مولانا آزاد اور مسلمان عورت (صدف اقبال ،انڈیا)
29۔ خواتین کے افسانوں میں احتجاجی صدائیں (شاذیہ تمکین ،انڈیا)
30۔ترنم ریاض کی تخیلاتی تکثیریت (رافد اویس بھٹ ،انڈیا)
31۔ کینوس کے رنگوں میں امر ہونے والی امرتا شیرگل (محمد نعیم یاد ،پاکستان)
32۔ سکوت سے گویائی تک ۔۔۔۔ اردو شاعرات کا سفر (اسماء شکیل،انڈیا)
33۔ بیدی کے افسانوں میں عورتوں کی نفسیات (فرزانہ ،انڈیا)
34۔ ترنم ریاض۔۔۔۔۔ ایک حقیقت پسند افسانہ نگار (عرفان رشید ،انڈیا)
35۔ قمر جمالی کا افسانہ "آتش دان"ایک مطالعہ (جاوید احمد شاہ،انڈیا)
36۔ ذکیہ مشہدی کی افسانوی جہت (ریحانہ بشیر ،انڈیا)
37۔ عصمت چغتائی کی فلمی دنیا(شبیر احمد لون،انڈیا)
38۔ معاصر اردو افسانوں میں خواتین کے مسائل (شافعہ بانو،انڈیا)
39۔ ممتاز شیریں کی افسانوی کائنات (عروسہ فاروقی ،انڈیا)


شمارہ نمبر۔17 (جنوری تا مارچ 2021،جلد ، 5)

1۔ سوالات کے آئینے میں۔۔۔۔۔"شعر شور انگیز"(سلمان عبد الصمد ،انڈیا)
2۔ مرحلہ دشت میں اک عہد کی تعمیر کا تھا ۔۔۔۔۔منظر اعجاز (تفضیل احمد،انڈیا)
3۔ ہمدی فلموں میں اردو کی خوشبو (ڈاکٹر منور عالم،انڈیا)
4۔ احتجاجی لہجے کا شاعر ۔۔۔۔۔ وہاب دانش (ڈاکٹر انور ایرج ،انڈیا)
5۔ اسرار گاندھی کا تخلیقی ارتفاع (ڈاکٹر ارشد اقبال ،انڈیا)
6۔ قمر جہاں کا افسانہ "کٹی ہوئی شاخ"۔۔۔۔۔ ایک تجزیہ (ڈاکٹر خالدہ ناز ،انڈیا)
7۔ اکیسویں صدی میں اردو زبان و ادب کی اہمیت و معنویت (محمد شارب ،انڈیا)
8۔ صفدر امام قادری کی تصنیف "جانے پہچانے لوگ" کا تنقیدی چہرہ(ڈاکٹر قسیم اختر ،انڈیا)
9۔ مولانا آزاد کی سیاسی و انتظامی صلاحیتیں(محمد شہاب الدین رحمانی قاسمی ،انڈیا)
10۔ عبد الصمد کے ناول"جہاں تیرا ہے یا میرا"کا تنقیدی جائزہ (ڈاکٹر شاذیہ کمال ،انڈیا)
11۔ شمیم حنفی کے ڈراموں کا فنی مطالعہ (نیرو سید ،انڈیا)
12۔ نسوانی جذبات کی شاعرہ ۔۔۔۔۔ پروین شاکر(سجاد رشید،انڈیا)
12۔ راحت اندوری ۔۔۔۔۔ ایک احتجاجی شاعر (ڈاکٹر محمد یاسین ،انڈیا)


شمارہ نمبر 18 (اپریل تا جون 2021،جلد، 5خراج عقیدت ۔۔۔۔۔ شمس الرحمٰن فاروقی)

1۔ شمس الرحمٰن فاروقی اور ہماری نسل(صفدر امام قادری ،انڈیا)
2۔ شمس الرحمٰن کی فکشن شعریات ۔۔۔۔
اتفاق و اختلاف (محمد اقبال لون،انڈیا)
3۔ شمس الرحمٰن فاروقی اور عملی تنقید (ڈاکٹر ناصرہ سلطانہ ،انڈیا)
4۔ شمس الرحمٰن فاروقی۔۔۔۔۔ ادب پر موت کا شب خون(ڈاکٹر سیفی سرونجی ،انڈیا)
5۔ جدیدیت کاعلم بردار ۔۔۔۔۔شمس الرحمٰن فاروقی (ابو محمد ،انڈیا)
6۔ آہ ! شمس الرحمٰن فاروقی (ڈاکٹر عرشیہ اقبال ،انڈیا)
7۔ شمس الرحمٰن فاروقی:ایک نابغہ روزگار شخصیت (ڈاکٹر تسنیمہ پروین ،انڈیا)
8۔ احمد فراز:آخری مشاعرہ ،آخری ملاقات (اشفاق حسین ،کناڈا)
9۔ ظفر عدیم کی چند منظومات و امتیاز (ڈاکٹر منظر اعجاز ،انڈیا)
10۔ مولانا منت الرحمانی بحیثیت محقق و مدون(ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی ،انڈیا)
11۔ اسلوب کی تعمیر میں اصوات کا کردار (محمد لطیف ،انڈیا)
12۔ اکیسویں صدی میں اردو غزل (ڈاکٹر منصور خوشتر ،انڈیا)
12۔ اودھ کی شادیاں:رسموں اور گیتوں کا مطالعہ (ڈاکٹر صالحہ صدیقی ،انڈیا)
13۔ وحشت کلکتوی کی انفرادیت (حارث حمزہ لون، انڈیا)
14۔ کرشن چندر کا ناول "غدار"ہندو مسلم مشترکہ تہذیب کا ترجمان (ڈاکٹر رقیہ نبی،انڈیا)
15۔ احمد صغیر کی ناول نگاری"ایک بوند اجالا"کی روشنی میں (جگ موہن سنگھ ،انڈیا)
16۔ تجرید سے پرے،ایک نیا قدم ۔۔۔۔۔ شبیر احمد کا ناول "ہجور آما"(خلیل مامون ،انڈیا)


شمارہ نمبر ۔19 (جولائی تا ستمبر 2021،جلد نمبر،5)

1۔ شمس الرحمٰن فاروقی کی شخصیت کے چند اچھوتے پہلو(شعیب نظام ،انڈیا)
2۔ سودا کا تنقیدی شعور (ڈاکٹر سرفراز خان ،انڈیا)
3۔ اختر الایمان کی شخصیت کے چند پہلو (نہاں،انڈیا)


شمارہ نمبر 20(اکتوبر تا دسمبر 2021،جلد 5،خراج عقیدت،حسین الحق)

1۔ میرے ہمراز جنوں،شام الم کے دم ساز(پروفیسر عین تابش ،انڈیا)
2۔ حسین الحق ۔۔۔۔ کچھ یادیں،کچھ باتیں(اقبال حسن آزاد ،انڈیا)
3۔ جہان فکشن کا ایک معتبر نام۔۔۔۔۔حسین الحق(محمد الیاس انصاری ،انڈیا)
4۔ مرغوب اثر فاطمی کی غزل گوئی ۔۔۔۔۔ ایک مختصر جائزہ (پروفیسر حسین الحق ،انڈیا)
5۔ جنسی ترجیحات کا تخلیقی بیانیہ اور اسرار گاندھی کے افسانے (شافع قدوائی ،انڈیا)
6۔ شعیب نظام ۔۔۔۔۔ شخص اور شاعر (صغیر افراہیم،انڈیا)
7۔ غضنفر کا افسانہ"خالی فریم"(مشتاق احمد نوری ،انڈیا)
8۔ اقبال حسن آزاد کی افسانہ نگاری (پروفیسر اسلم جمشید پوری ،انڈیا)
9۔ طارق چھتاری کے افسانوں کا فکری و فنی نظام (صدام حسین ،انڈیا)
10۔ ڈاکٹر منصور خوشتر کا ادبی شعور (ڈاکٹر وصیہ عرفانہ ،انڈیا)
11۔ حقانی القاسمی۔۔۔۔۔ ایک تخلیقی نقاد(ڈاکٹر قسیم اختر ،انڈیا)
12۔ ڈاکٹر اجے مالوی۔۔۔۔۔شخصیت اور فکر و فن کی روشنی میں (ڈاکٹر صالحہ صدیقی ،انڈیا)
13۔ اودھ کی چند معروف خواتین قلم کار (شعیب نظام ،انڈیا)
مظہر امام: شخصیت اور شاعری (ڈاکٹر احسان عالم،انڈیا)
14۔ ادبی مجلہ "ثالث"کے اداریے(ڈاکٹر جگموہن سنگھ ،انڈیا)
15۔ صفدر امام قادری کا سفر نامہ بنگلہ دیش:ایک تجزیاتی مطالعہ (شبنم پروین ،انڈیا)
16۔ دشت وحشت کا شاعر:ذو الفقار نقوی(پروفیسر قدوس جاوید ،انڈیا)
17۔ شاہ نجم الدین آبرو کی غزل اور اس کی خصوصیت (ڈاکٹر سیفی سرونجی،انڈیا)
18۔ مجسم کیف،کیفی اعظمی(وسیم فرحت علیگ،انڈیا)
19۔ آفتاب اقبال شمیم کے کلام میں انسانیت کا پیغام (راتھر سلطان روحی ،انڈیا)
20۔انور سجاد: انہدام اور تعمیر نو کا مسافر (عرفان رشید ،انڈیا)


شمارہ نمبر 21۔ 22(جنوری تا جون 2022، جلد،6-7شوکت حیات نمبر)

1۔ شوکت حیات کی افسانہ نگاری (پروفیسر وہاب اشرفی ،انڈیا)
2۔ شوکت حیات کی افسانہ نگاری (وارث علوی،انڈیا)
3۔ شوکت حیات کا فن (فاروق ارگلی ،انڈیا)
4۔ شوکت حیات کے افسانے (ڈاکٹر ابرار رحمانی،انڈیا)
5۔ شوکت حیات کا ناول/ناولٹ "سرپٹ گھوڑا"۔۔۔۔۔ ایک تنقیدی جائزہ (پروفیسر صفدر امام حسین ،انڈیا)
6۔ شوکت حیات اور ان کے افسانے (ڈاکٹر سید احمد قادری ،انڈیا)
7۔ شوکت حیات کے افسانوی اختصاص (ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی ،انڈیا)
8۔ "گنبد کے کبوتر"تہذیب کی مسماری کا استعارہ (ڈاکٹر صغیر افراہیم،انڈیا)
9۔ شوکت حیات اور"گنبد کے کبوتر "(ڈاکٹر سید اشہد کریم ،انڈیا)
10۔ شوکت حیات کا فن (ڈاکٹر حامد علی خان ،انڈیا)
11۔ شوکت حیات: اردو افسانے کی منفرد آواز (ڈاکٹر منصور خوشتر ،انڈیا)
12۔ حیات اردو افسانہ:شوکت حیات کا فکری و فنی مطالعہ (ڈاکٹر صالحہ صدیقی ،انڈیا)
13۔ شوکت حیات:صداقتوں کا کہانی کار (عرفان رشید ،انڈیا)
14۔ شوکت حیات کے افسانوں کا اختصاصی پہلو(ڈاکٹر قسیم اختر ،انڈیا)
15۔ سن ستری افسانے کا قضیہ اور شوکت حیات کے نظریات (ایم۔خالد فیاض ،پاکستان)
16۔ شوکت حیات کے امتیازات (ڈاکٹر زر نگار یاسمین ،انڈیا)
17۔ شوکت حیات ،اردو افسانے کا سنگ میل (ڈاکٹر وصیہ عرفانہ ،انڈیا)
18۔ شوکت حیات کے افسانوں میں سانس لیتی سچائیاں (ڈاکٹر گلاب سنگھ ،انڈیا)
19۔ شوکت حیات کے افسانے (ڈاکٹر نزہت پروین ،انڈیا)


Quarterly SALIS magazine, Mungir, Bihar. A complete index of all Issues.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں