علی گڑھ
پی ٹی آئی
وزارت صحت نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کئی پراجکٹس کو منظوری دی ۔ جن پراجکٹس کو منظوری دی گئی ہے ان میں جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں شعبہ پیڈیاٹرک کارڈیالوجی کا قیام بھی شامل ہے ۔ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے آج یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وزارت نے نیشنل ہیلت مشن کے تحت23کروڑ روپے مالیتی پراجکٹ کو منظوری دی ہے ۔ یونیورسٹی فارما انسٹی ٹیوٹ اور نرسنگ کالج کے قیام منصوبہ رکھتی ہے ۔ وائس چانسلر نے کہا کہ اس سال یونیورٹی میں بیرونی طلبہ کی تعداد500سے متجاوز ہوگئی ہے ۔ اس تناظر میں یونیورسٹی نے مرکز سے استدعا کی تھی کہ اسے بیرونی طلبہ اور ریسرچ اسکالرس کے لئے1500نشستی ہاسٹل فراہم کیاجائے ۔
2017-08-29
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں