یوگا سے ہندو ازم کی تشہیر نہیں ہوتی - امریکی عدالت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-04-05

یوگا سے ہندو ازم کی تشہیر نہیں ہوتی - امریکی عدالت

ایک امریکی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں جاری یوگا کلاسس سے ہندو ازم کی تشہیر نہیں ہوتی اور نہ ہی اس سے مذہبی آزادی سے متعلق طلبہ کی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے ۔ نیز یوگا کسی مذہبی یا صوفیانہ عمل کا اظہار نہیں کرتا، اس سلسلہ میں والدین کی جانب سے ایک درخواست داخل کی گئی تھی جس پر سانڈیگو کی ایک عدالت میں تین رکنی ایک پیانل نے متفقہ طور پر کل یہ فیصلہ سنایا۔ والدین نے شکایت کی تھی کہ اس اسکول می یوگا کو لازمی قرار دیتے ہوء ہندو اور بدھ ازم کو فروغ دیاجارہا ہے ۔

School yoga does not violate religious freedom: US court

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں