فیس بک کو سوشیل میڈیا کے لیڈر کا موقف حاصل - سروے رپورٹ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-01-12

فیس بک کو سوشیل میڈیا کے لیڈر کا موقف حاصل - سروے رپورٹ

واشنگٹن
آئی اے این ایس
فیس بک کو سوشیل میڈیا کے لیڈر( قائد) کا ایک نئے سروے میں یہ کہا ہے کہ سوشیل نٹ ورکنگ سائٹ نے عمر رسیدہ افراد میں بھی مقبولیت حاصل کرلی ہے ۔ سروے کی تحقیق جسے امریکہ کے تھنک ٹینک(احباب فکر) نے پی ای ڈبلیو ریسرچ سینٹر جس سے1597انٹر نیٹ استعمال کرنے والے وابستہ ہیں ، انکشاف کیاہے کہ امریکہ کے71فیصد بالغ2014ء میں فیس بک کو رجسرڈ کیا تھا ، جب کہ2013ء میں 63فیصد یہ تعداد نمایاں تھی ۔ فوربس میگزین نے یہ اطلاع دی ۔ اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ 56فیصد فیس بک استعمال کرنے والوں کی عمریں65سال یااس سے زائد ہیں۔ سوشیل میڈیا ویب سائٹس جیسے لنکڈن اور ہینڈ سٹس کے28فیصد استعمال کنندہ بالغ ہیں مائیکرو بلاکنگ سائٹ ٹوئٹر کے استعمال کرنیو الوں کا فیصدروز بروز 2013میں46سے گزشتہ سال36فیصد تک گھٹ گیا ۔53فیصد انٹر نیٹ استعمال کرنیو الوں کی عمریں18-29سال کے درمیان ہیں جب کہ انٹگرام استعمال کرنے والے بھی فیس بک سے تعلق رکھتے ہیں ۔ سروے میں یہ بھی معلوم ہوا کہ45فیصد انٹر نیٹ استعمال کرنے والے دن میں کئی بار فیس بک کو لاگ کرتے ہیں جب کہ ایک سوشیل میڈیا کے استعمال کرنے والے52فیصد سے زائد ہیں۔ جن میں اضافہ2013،42فیصد کے مقابلہ اضافہ ہوا ہے ۔

Facebook the leader of social media: Survey

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں