China sets out 3 targets for 'milestone' CICA summit
چین جو علاقائی نزاعات کی وجہ پڑوسیوں سے کشیدہ تعلقات رکھتا ہے آج کہا کہ دنیا کے نزاعی علاقوں میں امن کے لئے بہترین طریقہ یہ ہے کہ سیاسی حل بہ آمد کرکے بحرانوں کو حل کیا جائے ۔ چین نے دور ہ کنندہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کیمون نے کہا کہ نزاعات کو دور کرنے سیاسی حلہی ایک بہترین طریقہ ہے ۔ چین کے صدر زی جن پنگ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کیمون نے ملاقات میں ان خیالات کا اظہار کیا ۔ چین اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ علاقائی نزاعات رکھتا ہے ۔جنوبی چینی سمندر میں واقع جزائر پر نہ صرف چین اپنا دعویٰ پیش کرتے ہیں ۔ چین ہندوستان کے ساتھ بھی سرحدی نزاع رکھتا ہے ۔ چین کے صدر زی جن پنگ نے کہا کہ نزاعات کو صرف سیاسی طریقوں سے حل کیا جائے تو زیادہ صحیح طریقہ ہوگا۔ چین کے صدرنے بان کیمون سے ملاقات میں سائبر سیکوریٹی کے مسئلہ کو اٹھایا ۔ چینی صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ سائبر سیکوریٹی پر توجہ دے ۔ چین نے مطالبہ کیا کہ مثبت کے معاملہ میں بیرونی مداخلت نہیں ہونا چاہئے ۔ چین کے جاپان کے ساتھ بھی تعلقات کشیدہ ہیں۔ سمندری عملداری کے سلسلے میں جاپان اور چین کے درمیان نزاع ہے ۔ چین کے اس کے تقریباً تمام پڑوسیوں سے نزاعات ہیں۔ سکریٹری جنرل اقوام متحدہ بان کیمون’’سیکا‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لئے چین کے دور ے پر ہیں۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں