پی ٹی آئی
ایک غیر معمولی اقدام میں پاکستان کے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کے فارم ہاؤز کو ملڑی ہاسپٹل کی سیٹلائیٹ فیسلیٹی قرار دیا گیا ہے ۔ اس ہاسپٹل میں مشرف عارضہ قلب کے باعث 3 ماہ سے زیر علاج ہیں ۔ دوسری طرف حکومت نے ان پر حملہ کی غرض سے کل کئے گئے دھماکہ کے بعد پرویز مشرف کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا ہے ۔
Musharraf's farmhouse made 'satellite facility' of hospital
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں