انڈونیشیا کے انتخابات - اسلامی پارٹیوں کی تائید میں اضافہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-11

انڈونیشیا کے انتخابات - اسلامی پارٹیوں کی تائید میں اضافہ

جکارتہ۔
(رائٹر)
انڈونیشاکے انتخابات کے بعد حیرتناک نتائج کی توقع کی جارہی ہے۔ کل منعقدہ پارلیمانی انتخابات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کو 9جولائی صدارتی انتخابات کیلئے دوسری پارٹیوں سے اتحاد کرنا ہوگا۔ صدارتی مقابلہ ایک کے بجائے دومرحلوں میں ہونے کا امکان ہے۔ انڈونیشیا میں حصص تین فیصد گرگئے۔ انڈونیشیا میں حصص تین فیصد گرگئے۔ انڈونیشیا روپئے کی قدر بھی گرگئی۔ اگر کوئی پارٹی صدارتی امیدوارنامزد کرنا چاہتی ہے تو اس کو قومی انتخابات میں 25فیصد تائیدی ووٹ حاصل کرنا ضروری ہے اور اس کو پارلیمنٹ میں20فیصد نشستیں حاصل رہنا ضروری ہے۔ ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ پی ڈی بی آئی کو 20فیصد ووٹ ملے ہیں۔ انتخابات میں اسلامی پارٹیوں کی تائید میں اضافہ ہوا ہے۔ انڈونیشیا دنیا میں مسلم آبادی والا سب سے بڑا ملک ہے۔ انڈونیشیا کی معیشت میں سست رفتاری آگئی۔

Indonesia election poll shows no easy PDI-P win, rise in Islamic party support

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں