فرانس میں ہم جنسوں کی شادی سے متعلق قانون کے خلاف مظاہرہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-04

فرانس میں ہم جنسوں کی شادی سے متعلق قانون کے خلاف مظاہرہ

پیرس
(یواین آئی)
فرانس کے دارالحکومت پیرس اوروسطی شہرلیون میں ہزارہامظاہرین نے ملک میں ہم جنسوں کی شادی کوقانونی طورپرمنظوری دئیے جانے کے خلاف کل دوبارہ مظاہرہ کیا۔حکومت کے’’شادی سب کیلئے‘‘قانونی کے خلاف احتجاج میں ہزارہاافرادنے شرکت کی۔احتجاج سے قبل وزیرداخلہ مینول وال نے کہاکہ پولیس کے خلاف کسی بھی طرح کے تشددسے سختی سے نمٹاجائے گا۔مظاہرہ کے پیش نظردارالحکومت پیرس میں1500اورلیون میں600پولیس عہدیداروں کوتعینات کیاگیاتھا۔
Protest against gay marriage in France

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں