سائبر دراندازی سے تحفظ - پنٹگان میں سخت سیکوریٹی قواعد لاگو - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-21

سائبر دراندازی سے تحفظ - پنٹگان میں سخت سیکوریٹی قواعد لاگو


واشنگٹن
(رائٹر)
پٹناگان نے کہاہے کہ اس نے نئے قواعد کومنظوری دی ہے جس کے تحت ڈیفنس کنٹراکٹرس کے لیے درکار ہوگاکہ ان کے کمپیوٹر سکیورٹی طریقہ کارکوسخت بنائیں اور کسی سائبردراندازی کی رپورٹ کریں جس کے نتیجہ میں کنٹرول کردہ لکنیکی اطلاع کانقصان نہ ہوسکے۔دفاعی حصول یابی کے قواعد میں ایک ترمیم پیرکوشائع کی گئی جس کے لیے ڈیفنس کنٹراکٹرس کے لیے درکار ہوگاکہ وہ ان کے غیردرجہ بندنیٹ ورکس پر انفازمیشن سکیورٹی معیارات کو شامل کرے اور کسی دراندازی کی رپورٹ کرے جس کے نتیجہ میں ان کے نیٹ ورکس پرتکینکی اطلاع کاافشاء ہوسکتاہو۔پنٹا گان کے ایک بیان میں یہ بات کہی گئی ہے۔ بیا ن میں کہاگیاہے کہ ان قواعد کاتمام نئے کنٹراکٹس پراطلاق ہوگاجوکمپیوٹرسکیورٹی طریقہ کاراستعمال کرتے ہیںیاغیر درجہ بند نیٹ ورکس تخلیق کرتے ہیں لیکن گراں قدرتکینکی اطلاع جن میں متعلقہ ڈیفنس سسٹم ضرورتوں،ڈیزائنس،انجینئرنگ،پروڈکشن اور مینوفیکچرنگ ڈصلاحیتوں کے ڈاناشامل ہیں۔پنٹاگان کے سپلائی کڑی کے دفاعی کنٹراکٹرس کوسائبرمجرمین نشانہ بناتے ہیں تاکہ تکینکی ڈاناحاصل کرسکیں۔بیان میں یہ بات کہی گئی ہے۔قواعد تبدیلی،10اکتوبر کووزیردفاع چیک ہیگل کی جانب سے ایک میموکے جواب میں کی گئی ہے جس میں انہوں نے تکینکی ڈاٹاکے تحفظ کیلئے سخت سکیورٹی اقدامات کی اپیل کی تھی اورامریکی دفاعی صنعت کی انٹلکچول پراپرٹی اورمسابقتی فائدے کے تحفظ کیلئے اہم سمجھے جاتے ہیں۔امریکی عہدیداروں نے تخمینہ لگایاہے کہ گزشتہ دہے میں بیرونی دراندازوں نے فوجی اوردفاعی کمپنی کے کمپیوٹرس کے ڈاناسے ٹیرابائٹس کاسرقہ کیاہے جس کے نتیجہ میں زائدازایک ٹریلین ڈالرمالیتی انٹلکچول پراپرٹی اورگراں قدرمسابقتی اطلاع کانقصان ہواہے۔
Pentagon issues new rules to contractors on protecting technical data

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں