مالے
(آئی اے این ایس)
مالدیپ کے نومنتخب کردہ صدرعبداللہ یمین نے عہدہ کاجائزہ حاصل کرتے ہوئے فوری متعدد تقررات عمل میں لائے اور تلخ انتخابی دوڑ کے دوران کئی ماہ طویل سیاسی خانہ جنگی کے مقابلہ کے لیے اپوزیشن مالدیوزڈیموکرٹیک پارٹی سے بات چیت بھی کی۔یمین نے آج دونئے تقررات عمل میں لائے۔میڈیارپورٹ میں یہ بات بتائی گئی۔انہوں نے صدرکے دفترکی وزیرکی حیثیت سے سابق وزیرمحمدحسین کاتقررکیا۔ژنہواکی رپورٹ میں یہ بات بتائی گئی۔صدرنے وزارتی سطح پرکسٹمز کے کمشزجنرل کی حیثیت سے سابق وزیراحمدمحمدکاتقررکیا۔صدرکے دفترمیں منعقدہ ایک پروگرام میں مکتوبات تقرراحمدمحمداور محمدحسین کوپیش کیے گئے۔میڈیا تنظیم\'\'سن\'\'نے بتایاکہ احمد محمد اورمحمدحسین صدرمحمد وحیدکی سابقہ حکومت کے دوران کابینی نشستوں پرقائزتھے۔تین ماہ طویل متنازعہ انتخابات کے بعد یمین نے اقتدار حاصل کیاہے،جب کہ انتخابی تنازعہ سے دستوری بحران رونماہواتھا۔سابق صدر محمدنشیدکے بعد سے مالدیپ کے سیاسی حالات میں غیریقینی تھے،جنہیں فروری2012میں ایک کارروائی کے ذریعہ انہیں متنازعہ اندازمیں اقتدارسے باہر نکل باہر کردیاگیاتھا۔نشید نے اس کارروائی کو بغاوت قراردیاتھا۔
New Maldives president in government-forming mode
2013-11-21
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں