مس وینزویلا کا بطور مس یونیورس-2013 انتخاب - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-11

مس وینزویلا کا بطور مس یونیورس-2013 انتخاب


ماسکو
(آئی اے این ایس )
مس وینیز ویلا گیبر یلا آئسلر کومس یونیورس 2013کا تاج پہنایا گیا ۔ یہ تقریب یہاں ہفتہ کو منعقد ہوئی تھی۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر بالترتیب اسپین کی پیٹر لیشیا یورینا راڈریکس اور ایکویڈ ور کی مس کانسٹنر ابائزآئیں ۔ 25سالہ حسینہ لینے والی 86شرکاء میں اولین مقام پایا ہے جبکہ مقابلہ میں مس انڈیا مانسی موگھے بھی شریک رہیں لیکن تاج پہننے کی دوڑمیں رہنے والی سرکردہ دس خواتین میں مقام پانے تک محدود رہیں ۔مقابلہ حسن کا یہ 62واں دور تھا ۔ اس کے ججوں میں مشہور چہرے جیسے امریکی گلوکاروگیت کار ، اسٹیفن ٹائیلر ، روسی نژاد سوپر ماڈل اپنے ویالتساینا، جو عام طور پر اپنی دی سے مشہور ہیں۔ امریکی ماڈل واداکارہ کارل آلٹ ، شیف نوبویوکی متسوہیسا ، فاروق شامی ہیرکیر اور اسپاپراڈکٹس کمپنی فاروق سسٹمس کے بانی اور ریاٹائر ڈ امریکی اسکیٹر تارالیپنسکی شامل تھے ۔ آئسلر نے بچپن ہی سے فیلمونکوڈانس کی تربیت لینی شروع کی تھی لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کی بھتیجی کی پیدائش کے بعد ان کی حقیقی ٹریننگ شروع ہوئی ۔ تین سال قبل مقالہ کی تکمیل کے بعد گیبر یلانے اپنی لڑکی کی اچھی نگہداشت کریں ۔ وہ خود کو اس کی دوسری ماں تصور کرتی ہیں۔ وہ فی الوقت وینے ویژن ٹی وی میں کام کرتی ہیں ۔ ان کا احساس ہے کہ ماں بن کر بچوں کی پرورش کرنا زندگی کا ایک سخت ترین کام ہے ۔ آئسلر کومس یونیورس 2012اولیو یاکلپو مقابلہ میں تاج پہنایاگیا تھا۔
Miss Universe 2013 winner is Miss Venezuela

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں