اسلام آباد
(پی ٹی آئی )
گرونانک جی کے 545ویں یوم پیدائش کے موقع پر ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی بڑی تعداد میں سکھ یا تری پاکستان پہنچے ۔ سکھ گرو کی پیدائش پاکستانی صوبہ پنجاب کے ننکانہ صاحب میں ہوئی تھی ۔ 1469میں گرونانک جی کی پیدائش اسی مقام پر ہوئی تھی جس کے سبب سکھوں کے لئے یہ مقام انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ گرودوارہ ٹرسٹ پراپر ٹی کے ڈپٹی سکریٹر یسید فراز عباس نے بتایا کہ امریکہ ، برطانیہ ، فرانس اور کناڈا سے بھی تقریبا 2ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچے ہیں ۔تمام ممالک سے آئے ہوئے سکھ یاتروں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے تمام ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں ۔ گرود واروں کے باب الداخلہ پر تریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے تمام ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں ۔ گردواروں کے باب الداخلہ پر تریوں کی جانچ کے لئے لکیج اسکانرس نصب کئے گئے ہیں ۔انہوں نے یہ بتایا کہ سکھ یاتری 18اور20نومبر کوپنجہ صاحب حسن عبدال میں مذہبی رسومات ادا کریں گے اور ایک پہاڑی کی چاٹی پر بابا ولی قتدھاری کی درگاہ پر بھی حاضری دیں گے ۔ 21نومبر کو یاتری ایک خصوصی ٹرین کے ذریعہ لاہور کا سفر کریں گے جہاں وہ گرود وارہ ڈیرہ صاحب کا دورہ کریں گے ۔
Ashura day violence in Rawalpindi
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں