All Umrah pilgrims leave Kingdom on time: Hajjar
سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر حجار کے مطابق تمام معتمرین نے بعد عمرہ بروقت سعودی عرب کو چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر سے زائد از 5 ملین لوگوں نے اس سیزن میں حکومت کی جانب سے روبہ عمل لائے جانے والے پراجکٹس کے باعث بڑی آسانیوں اور سہولتوں سے عمرہ ادا کیا تھا۔ انہوں نے وزارت حج و عمرہ کے جاریہ سال کے منصوبہ کی ستائش کی اور اسے کامیاب قرار دیا۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں