شامی حکومت کے خلاف فوجی کاروائی - اوباما کا قطعی فیصلہ

امریکی صدر باراک اوباما نے شامی حکومت کے خلاف فوجی کاروائی کرنے کے قطعی فیصلہ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل مفلوج ہو کر رہ گئی ہے لہذا اس کی اجازت کی کوئی ضرورت نہیں ہے البتہ امریکی کانگریس کی منظوری کے بعد بشار الاسد حکومت کے خلاف حملے شروع ہو جائیں گے۔

Obama to seek Congress vote on Syria military action