Talks between government and Taliban are in progress: Pervez Rashid
پاکستان میں حکمران پی ایم ایل (ن) اور طالبان میں پس پردہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور فریقین ملک میں تشدد کا سلسلہ ختم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کے حوالہ سے روزنامہ ڈان نے بتایا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان غیر سرکاری سطح پر بات چیت جاری ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں