وی ایچ پی کی ایودھیا یاترا آغاز پر ہی ناکام - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-08-26

وی ایچ پی کی ایودھیا یاترا آغاز پر ہی ناکام

VHP-Ayodhya-yatra-a-non-starter
وشوا ہندو پریشد کی 84 کوسی پری کرما (ایودھیا یاترا) آج اپنے آغاز پر ہی پوری طرح سے ناکام ہو گئی۔ اس طرح لوک سبھا انتخابات سے قبل ہندو توا ایجنڈا کے احیا کی کوششیں بھی ناکام ثابت ہوئیں۔ یو۔پی۔اے حکومت نے یاترا کو ناکام بنانے کے لیے سخت ترین انتظامات کیے تھے۔ تقریباً دو ہزار سادھو سنتوں وی ایچ پی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وی ایچ پی نے اپنی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے کل ملک گیر سطح پر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

VHP's much-hyped Ayodhya yatra a non-starter

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں