Iraq PM's coalition leads in eight of 12 provinces after vote
عراقی وزیراعظم نوری المالکی کے اتحاد نے اس ہفتہ کے آواخر میں منعقدہ صوبائی انتخابات میں دارالحکومت بغداد کے بشمول منجملہ 12 صوبوں میں سے 8 صوبوں میں سبقت حاصل کرلی ہے۔ ابتدائی نتائج میں آج یہ دکھایا گیا ہے۔ مالکی کے ایک حلیف نے بھی نجف میں کامیابی حاصل کی جس سے 9 ویں صوبہ میں بھی ان کو سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ مالکی کی زیر قیادت شیعہ مملکت کے قانونی اتحاد کی جانب سے نتائج کے 80فیصد پر مبنی شاندار مظاہرے سے 2014ء میں منعقد شدنی پارلیمانی انتخابات سے قبل ان کا موقف انتہائی مضبوط ہوگیا ہے جب کہ انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایک اکثریتی حکومت تشکیل دی جائے۔ عراقی سیاسی مسلکی خطوط پر منقسم ہے جب کہ مالکی کی حکومت شیعہ، سنی مسلمانوں اور نسلی کردوں کے درمیان اقتدار کی ساجھیداری کس طرح کی جائے، اس مسئلہ پر ایک بحران میں ہے جن کا شمال میں ان کا اپنا خود مختار علاقہ ہے۔ 
 
 




 
 
 
 
 
 
 
 
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں