judges committee recommend to dissolve ikhwan
ججس کی ایک کمیٹی نے مصر کی اخوان المسلمین تحلیل کر دینے کی سفارش کی ہے ۔ اس سفارش پر عمل آوری کا الزام عائد نہیں کیا گیا ہے لیکن صدر مرسی اسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اورآج بھی انہیں اسی پارٹی کی تائید کی وجہہ سے تقویت حاصل ہے ۔ اس پس منظر میں عدالت کی یہ سفارش اہمیت اختیار کرگئی ہے ۔ یہ سفارش انتظامی عدالت نے کی ہے جو جاریہ ماہ اخوان المسلمین کے جواز کا بھی فیصلہ کرنے والی ہے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں