26/مارچ دبئی پی۔ٹی۔آئی
متحدہ عرب امارات کے سرکردہ فری زون جبل علی [Jafza] نے کہا کہ دہلی اور ممبئی میں منعقدہ انڈیا روڈ شو کے دوران ہندوستان کی کئی کمپنیوں جیسے فوڈ،آئی لینڈ،گیس،میٹل اور ہیلتھ کے شعبوں کی کمپنیوں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا اور انہوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے اس علاقہ میں اپنے علاقائی دفاتر قائم کرنے کے ارادے بھی ظاہر کیے ہیں۔
جفزا کے 5 روزہ روڈ شو کا 11 تا 15 مارچ دہلی اور ممبئی میں انعقاد عمل میں آیا۔ مشرقی وسطیٰ کا علاقہ ہندوستانی تاجرین کے لئے اہم مرکز ہے۔ ان کمپنیوں نے اس علاقہ میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم بنایا ہے۔
indian companies to set up regional offices in dubai
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں