12/مارچ ابوظہبی آئی۔اے۔این۔ایس
عرب امارات اور الجیریا نے سکیورٹی تعاون کے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ۔ ڈبلیو اے ایم نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اس سکیورٹی تعاون معاہدہ کے تحت تمام جرائم کا احاطہ کیا جائے گا۔ انسانی اسمگلنگ، منشیات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف مشترکہ اقدامات کئے جائیں ۔ معاہدہ پر امارات کے نائب وزیراعظم الجریا کے وزیر داخلہ نے دستخط کئے ۔ UAE and Algeria sign security agreement
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں