Iran detects, repels US U2 reconnaissance plane
ایران نے امریکی یو ٹو جاسوس طیارے کو روک دیا۔ یہ طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایران کے فضائی دفاعی نظام نے راڈار کے بچنے والے طیارہ کا 10فروری کو پتہ چلایا تھا۔ تاہم امریکی طیارہ ایران وارننگ کے بعد واپس ہو گیا۔ ایران کے خلیجی راڈار نظام سے امریکی طیارہ کو وارننگ دی گئی۔ امریکی طیارہ بحرہ اومان اور ابنائے سیرمز کے فضائی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں