Sharjah Planetarium declares Ramadan to begin from July 10
شارجہ پلانٹیریم نے آج اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 9 جولائی کی شام کو نظر آئے گا۔اس طرح 10 جولائی کو یکم رمضان المبارک قرار پائے گی۔ محکمہ ثقافتی امور اطلاعات کے تحت کارکردپلانٹیریم نے کہا ہے کہ رویت ہلال کا وقت 8 جولائی صبح 11 بج کر 14 منٹ سے شام 7 بج کر 8 منٹ تک رہے گا۔ با عتبار علم فلکیات، عید الفطر 9 اگسٹ کو ہوگی۔ شارجہ پلانٹیریم کے سوپروائزر اور علم فلکیات کے محقق ابراہیم الجروان نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے نصف اول میں درجہ حرارت بڑھا رہے گا۔ یعنی لگ بھک 46 درجہ سیلسیس رہے گا اور خشک و نیز گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں