Pak committed to peaceful relations with India
پاکستان نے آج اپنے اس عہد کا اعادہ کیا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ باہمی مذاکرات کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہنا چاہئے۔ تاکہ دونوں ممالک خطہ میں امن اور خوشحالی کیلئے کام کرسکیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان اعجاز چودھری نے ہفتہ واری پریس کانفرنس میں ان خیالات کاظہار کیا۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں