میں کہیں کوی نہ بن جاوں - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-03-03

میں کہیں کوی نہ بن جاوں

نغمہ : میں کہیں کوی نہ بن جاوں
فلم : پیار ہی پیار
نغمہ نگار : حسرت جئے پوری
گلوکار : محمد رفیع
موسیقار : شنکر - جئے کشن
اداکار : دھرمیندر، وجینتی مالا
یوٹیوب : Pyar Hi Pyar (1969) - Main Kahin Kavi Na Ban Jaoon - Mohd.Rafi

میں کہیں کوی نہ بن جاوں
تیرے پیار میں اے کویتا

تجھے دل کے آئینے میں
میں نے بار بار دیکھا
تجھے دل کے آئینے میں
میں نے بار بار دیکھا
تیری آنکھڑیوں میں دیکھا
تو چھلکتا پیار دیکھا
تیرا تیر میں نے دیکھا
تو جگر کے پار دیکھا

میں کہیں کوی نہ بن جاوں
تیرے پیار میں اے کویتا
میں کہیں کوی نہ بن جاوں
تیرے پیار میں اے کویتا

تیرا رنگ ہے سلونا
تیرے انگ میں لچک ہے
تیرا رنگ ہے سلونا
تیرے انگ میں لچک ہے
تیری بات میں ہے جادو
تیرے بول میں کھنک ہے
تیری ہر ادا محبت
تو زمین کی دھنک ہے

میں کہیں کوی نہ بن جاوں
تیرے پیار میں اے کویتا
میں کہیں کوی نہ بن جاوں
تیرے پیار میں اے کویتا

میرا دل لبھا رہا ہے
تیرا روپ سادا سادا
میرا دل لبھا رہا ہے
تیرا روپ سادا سادا
یہ جھکی جھکی نگاہیں
کرے پیار دل میں ذیادہ
میں تجھی پے جان دونگا
ہے یہی میرا ارادہ

میں کہیں کوی نہ بن جاوں
تیرے پیار میں اے کویتا
میں کہیں کوی نہ بن جاوں
تیرے پیار میں اے کویتا

Main Kahin Kavi Na Banjaon - Pyaar hi Pyaar (1969)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں