Crown Prince of Bahrain to visit India
بحرین کے ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ 2روزہ دورہ پر 17مارچ کو ہندوستان پہنچ رہے ہیں ۔ ان کے اس دورہ میں اعلیٰ سطحی تجارتی وفد میں شامل رہے گا۔ ہندوستان اور بحرین کے درمیان حالیہ عرصہ میں معاشی تعلقات مستحکم ہوئے ہیں ۔ بحرین کے سفارت خانہ کی پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں