Australia's central bank targeted by hackers
کمپیوٹر ہیکرس نے آسٹریلیاء کے مرکزی بینک کے کمپیوٹر نظام کوحملہ کا نشانہ بنایا ہے ۔ بینک کے ایک ترجمان نے بتایاکہ گروپ جی 20 کی اہم دستاویزات اس حملہ کا ہدف تھیں تاہم ہیکرس کسی طرح کی بھی معلومات کا سرقہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے ۔ اس سے پہلے ایک میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ سائبر حملہ چین کے کسی مقام سے کیا گیا تھا۔ گذشتہ ہفتہ یہ رپورٹ منظر عام پر آئی تھی کہ ہیکرس نے یورپ میں حکومتوں کے درجنوں کمپیوٹر نظاموں پر حملے کئے تھے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں