خارجہ کو مطلع کرتے ہوئے کل انہوں نے یہ ریمارکس کیے لیکن اس کے باوجود انھوں نے ڈرون حملوں کا ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کی مطلق العنانی کے مغائر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کی یکسوئی صرف امریکہ سے بات جیت کے ذریعہ ہی کی جاسکتی ہے ۔ جہاں تک پاکستان میں ڈرون حملوں کا تعلق ہے تو اس کےلیے پاکستان کو عالمی برادری کی تائید بھی حاصل ہے ۔ یہاں اس بات کا تذکرہ دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ جس وقت مسٹر جیلانی پارلیمانی پینل سے خطاب کر رہے تھے اس کے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیرستان کے اس علاقہ میں جو افغانستان کی سرحد سے قریب واقع ہے ، امریکی ڈرون حملے میں سات مشتبہ عکسریت پسند ہلاک ہوگئے۔
US drone attacks unacceptable, Jilani tells Senate body
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں