I think Afzal Guru was innocent, says Hamid Mir
پاکستانی صحافی اور ٹی وی اینکر حامدمیر نے آج ہندوستان کی تہاڑ جیل میں پارلیمنٹ پرحملے کے ملزم افضل گرو کو پھانسی پر لٹکائے جانے کی خبر سننے کے بعد کہا کہ ان کے خیال میں افضل گرو "بے قصور" تھا لیکن اسے بہرحال پھانسی کے ذریعہ سزائے موت دے دی گئی اور تہاڑ جیل میں ہی تدفین بھی عمل میں آئی ۔ حامد میر نے اپنے بیٹے ٹوئیٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے یہ بات کہی ۔ یاد رہے کہ13 دسمبر 2001ء کو پاکستان کے مسلح دہشت گردوں نے ہندوستانی پارلیمنٹ میں 100 ارکان پارلیمنٹ بھی موجود تھے اور ہر طرف دہشت کا عالم تھا ۔ بہرحال دہشت گردوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں