ابن الوقت - ڈپٹی نذیر احمد - قسط:2 - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-14

ابن الوقت - ڈپٹی نذیر احمد - قسط:2


فصل واری موضوعات

1۔ ابن الوقت کی تقریب ۔
2۔ ابن الوقت نے 1857ء کے غدر میں مسٹر نوبل ایک انگریز کو پناہ دی اور اس کے ساتھ ارتباط کا ہونا امن امر کی طرف منجر ہوا کہ ابن الوقت نے انگریزی وضع اختیار کر لی۔
3۔ ابھی غدر فرو نہیں ہوا تھا کہ نوبل صاحب انگریزی کیمپ میں جا داخل ہوئے ۔
4۔ غدر کے بعد ابن الوقت کو کیا کیا مصیبتیں پیش آئیں ۔
5۔ کوئین وکٹوریہ نے زمام سلطنت ہند اپنے ہاتھ میں لی۔ دربار، ابن الوقت کو صلہ خیر خواہی ملا۔
6۔ غدر کے بعد ابن الوقت اور نوبل صاحب کی پہلی تفصیلی ملاقات۔ ابن الوقت نے نوبل صاحب کے ساتھ میز پر چھری کانٹے سے کھانا کھایا۔
7۔ ایک ڈپٹی کلکٹر انگریزوں کی مدارات کا شاکی۔
8۔ نوبل صاحب، ابن الوقت کو رفارمر بناتے ہیں ۔
9۔ ابن الوقت تبدیل وضع کے بارے میں ، جاں نثار سے صلاح اور استمداد کرتے ہیں ۔
10۔ ابن الوقت نے انگریزی وضع اختیار کر لی۔ نوبل صاحب نے اس کی دعوت کی۔
11۔ انگریزی دستور کے مطابق ابن الوقت نے نوبل صاحب کی دعوت میں کھانے کے بعد تقریرکی۔
12۔ ابن الوقت کا منصوبہ اور لوگوں کی مخالفت۔
13۔ انگریزی وضع کے ساتھ اسلام کا نبھانا مشکل ہے ۔
14۔ مذہب اور عقل۔
15۔ ابن الوقت سے لوگوں کی عام نارضامندی۔
16۔ ابن الوقت کا انگریزی طرز سے متاذی ہونا۔
17۔ نوبل صاحب کا دفعتاً ولایت جانا ہوا اور ابن الوقت کو بنگلہ چھوڑنا پڑا۔
18۔ سر رشتہ دار کے بہکانے سے صاحب کلکٹر ابن الوقت سے بدگمان ہوئے ۔
19۔ صاحب کلکٹر اور ابن الوقت کا بگاڑ۔
20۔ ابن الوقت کی مالی مشکلات۔
21۔ ابن الوقت کی پھوپی زاد بہن کے شوہر حجۃ الاسلام کی آمد۔
22۔ حجۃ الاسلام آئے اور ابن الوقت کی کوٹھی میں انہوں نے اپنا گذر نہ دیکھا۔
23۔ حجۃ الاسلام اور ابن الوقت کی ملاقات۔ اور مذہبی گفتگو کی ابتدا بحث اسباب۔
24۔ حجۃ الاسلام شہر میں جا رہے ہیں ۔
25۔ حجۃ الاسلام ساس سے ابن الوقت کے پاس نہ ٹھہرنے کا عذر کرتے ہیں ۔
26۔ حجۃ الاسلام نے صاحب کلکٹر مسٹر شارپ سے ابن الوقت کی صفائی کرادی۔
27۔ حجۃ الاسلام اور ابن الوقت کی دوسری ملاقات اور پھر مذہبی بحث۔
28۔ ابن الوقت شہر میں پھوپی کے گھر جا کر حجۃ الاسلام سے تیسری بار ملا اور دونوں میں پولٹیکل اور پھر مذہبی گفتگو۔



Urdu Classic "Ibn-ul-Waqt" by Deputy Nazeer Ahmed - Summary episode-2

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں