جناب اکبر الدین اویسی کے وکیل بالراج نے جیوڈیشنل فرسٹ کلاس مجسٹریٹ نرمل رجیش کمار کے اجلاس پر اپنا جواب داخل کیا۔
انہوں نے قائد مجلس کو جیل میں خصوصی مراعات کے لیے پریزنرز ایکٹ کے تحت ایک علیحدہ درخواست بھی پیش کی۔ فاضل مجسٹریٹ نے جناب اکبر الدین اویسی کو پولیس تحویل میں دینے نرمل پولیس کی درخواست اور خصوصی مراعات کی فراہمی کی درخواستوں کی سماعت جمعہ 11/جنوری تک ملتوی کر دی۔
اس دوران نرمل میں اضطراب آمیز سکون دیکھا گیا۔
Court likely to decide on police custody for Akbaruddin Owaisi
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں