چین میں سنسرشپ پر احتجاج جاری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-01-10

چین میں سنسرشپ پر احتجاج جاری

چین میں سنسرشپ کے خلاف بہت کم نظر آنے والے احتجاج کے دوران ملک کے سب سے ترقی پسند اخبارات اور جرائد میں سے ایک جریدہ کے بہت سے حامیوں نے اس جریدہ کے مرکزی دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
چینی شہر گانگزو سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ان مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبائی سطح پر کام کرنے والے کمیونسٹ پارٹی عہدیدار اور پروپگنڈہ چیف کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
جنوبی چین کے صوبے گوآنگ ڈانگ کے دارالحکومت گو آنگو میں اس احتجاج کی وجہ مسلسل بڑھتا ہوا وہ اختلاف رائے بنا ہے جو وہاں آزادئ صحافت کے حوالے سے صوبائی حکومت اور عوام میں پایا جاتا ہے۔

In China, press censorship protests continue

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں