President Obama signs 23-point gun-control order
امریکی صدر بارک اوباما نے  ملک میں  اسلحہ کے  ذریعہ تشدد کی روک تھام کیلئے  تاریخی قدم اٹھاتے  ہوئے  23احکامات جاری کئے  ہیں  جن کے  تحت بندوقوں  کی فروخت پر اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے  کے  پروگراموں  کو فروغ دیا جائے  گا۔ اوباما نے  کل رات گئے  وائٹ ہاوز کے  ایک پروگرام کے  دوران ان تمام آرڈنینس پر دستخط کر دئیے  اور کہاکہ ہم اس معاملہ پر مزید خاموش نہیں  رہ سکتے  اور یہ کہ میں  پوری کوشش کروں  گا کہ اس طرح کے  تشددپر مکمل طورپر قابو پایا جاسکے ۔ انہوں  نے  کہاکہ ہماری پارلیمنٹ کو بھی اس سلسلہ میں  ٹھوس اقدامات کرنے  ہوں  گے ۔ 
 
 




 
 
 
 
 
 
 
 
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں