ہیگن نے "مس جنوبی کیرولینا" الی روجرس کو شکست دی ہے جنہوں نے دوسرا مقام حاصل کیا۔ جبکہ "مس اوکلاہوما" الیشیا کلپٹن نے تیسرا مقام حاصل کیا۔
میلوری ہیگن کو 50 ہزار امریکی ڈالر کا وظیفہ کالج کی تعلیم کی تکمیل کے لیے دیا جائے گا۔
A 23-year-old blonde Mallory Hagan from Brooklyn, N.Y., won the Miss America crown
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں