Moon Eclipse
جسطرح روشنی کے سامنے کوئی چیز آجائے تب سایہ پڑتا ہے، اسی طرح زمین بھی سایہ رکھتی ہے، زمیں پر پڑنے والی سورج کی روشنی کے سبب بننے والا زمین کا سایہ جب چاندپرپڑتا ہے تو چاند گرہن واقعہ وہتا ہے۔ یہ مکمل بھی ہوتا ہے اور جزوی بھی مکمل چاند گہن اس وقت لگتا ہے جب سورج زمین کے بالکل پیچھے ہوتا ہے، البتہ ایسا اتفاق کم ہی ہوتا ہے، عام طور پر اسی لئے جزوی چاند گرہن واقعہ ہوتا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں