نجی خلائی جہاز - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-19

نجی خلائی جہاز

ناسا نے 6 سال پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ خلائی پروگرام میں نجی دلچسپی اور شمولیت چاہتی ہے، یہ اعلان حیرت انگیز لگا، لیکن آج وہی حقیقت میں بدل گیا ہے، اب نجی شعبے کا خلائی جہاز یہ کام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس دوڑ میں سب سے آگے اسپیس اسیکس نامی ایککمپنی ہے۔ یہ کئی کامیاب خلائی پروازیں کرچکی ہے۔اسکے فالکن نائن راکٹ میں ڈریوگن اسپیس کیپسول رکھا گیا ہے۔ جو خلائی اسٹیشن کو سامان پہنچائے گا۔اس پر کوئی انسان سوار نہیں ہوگا۔ یہ روپوٹ کے ذریعہ کنٹرول کیا جائے گا۔ناسا نے اسپیس ایکس کو 4 سو ملین ڈالر دئے تھے تاکہ وہ اپنا راکٹ اور کیپسول خود بنائے۔

Private spacecraft

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں