افغانستان سے برطانوی فوج کے انخلاکا معاملہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-21

افغانستان سے برطانوی فوج کے انخلاکا معاملہ

برمنگھم۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پارلیمنٹ سے کہا کہ وہ 2013 میں 3800 برطانوی فوجیوں کو افغان سے واپس بلا لینگے۔
واضح ہو کہ اس کے بعد اتحادی فوجیوں میں برطانوی فوج کی تعداد گھٹ کر محض 5 ہزار رہ جائیگی۔ کئی اتحادی افواج کی ہلاکت کے بعد اتحادی ممالک اپنے اپنے ملک کے فوجیوں کی جان بچانے کی فکر میں ہیںَ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں