احمد آباد۔ 20 ڈسمبر۔ آئی این۔گجرات میں مودی نے مسلسل تیسیر مرتبہ جیت کر ہیٹ توکردی ہے، لیکن بدقسمت رہے کہ نہ اپنا سابق ریکارڈ برقرار رکھ سکے اور نہ اپنے کئ وزرا کو شکست سے بچاسکے۔ یہ مودی کے لئے شرمندگی کی بات رہی۔نتائج کے فوری بعد مودی کے وزارت عظمی کے دور پر ذرائع میں زور و شور سے بحث چھڑ چکی ہے۔ اپنی فتح کہ بعد خجالت چھپانے مودی نے ریلی کے دوران عوام سے معافی مانگی۔ گجرات میں مسلم نمائندگی پر اس بار گہرا اثر پڑا ہے جیسا کہ صرف 2 امید وار کامیا ب ہوئے ہیں۔ گجرات میں پارٹی پوزیشن اسطرح ہے، بی جے پی۔115، کانگریس۔61 دیگر-6
مودی اپنی فتح چاہے کتنا سرشار ہوں، گجرات کے فسادات کا کلنگ ان پر لگا ہوا ہے، وہ وزیر اعظم بھی بن جائیں تب بھی وہ اپنے آپکو کبھی معاف نہ کر سکینگے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں