میکسیکو-20ڈسمبر۔آئی این۔ میکسیکو کے شمالہ علاقہ میں ہوئے ایک واقعہ میں 17 افراد ہلاک ہوگئے، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب قیدی دیوار پھلانک کر فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، تب سیکیوریٹی نے ان پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں دونوں طرف کے جملہ 17افراد ہلاک ہوگئے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں