دوبئی میں معاشی ترقی کی بحال کا بڑا حصہ معاشی پالیسیوں اور مالیاتی تحریک کی وجہہ سے ہے ۔ اس کے علاوہ دوبئی کے بڑے تجارتی شراکت دار ہندوستان اور چین نے بھی معاشی بحالی میں مدد کی ہے ۔ دوبئی معاشی کونسل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امرات کے اس شہر میں گذشتہ دو سال سے مسلسل ترقی کی شرح 2.8فیصد، 2010ء میں 3.4فیصد 2011ء میں تھی۔ جبکہ 2009ء میں شرح ترقی 2.4فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے بموجب دوبئی کے بڑے تجارتی شراکت دار خاص طورپر ہندوستان اور چین نے اس مسلسل معاشی ترقی میں دوبئی کی مدد کی ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں