ہندوستانی مسلمان - ایک تعارف - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2021-10-22

ہندوستانی مسلمان - ایک تعارف - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ

muslims-in-india-urdu-pdf

ہندوستان میں مسلمان - کے بنیادی موضوع پر یہ ایک مختصر تعارفی کتابچہ ہے۔ جس میں ہندوستان میں مسلمانوں کا باعزت مقام، قومی معاشرتی زندگی میں حصہ داری، اردو فارسی اور عربی کی تعلیم، مسلمانوں کے تہوار، ادارے، فنِ تعمیر، مذہب اسلام کا ارتقا اور مسلمانوں کو ملک میں حاصل خاص دستوری تحفظات جیسے نادر اور اہم ذیلی موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ویسے یہ تقسیمِ ہند کے دو دہائی بعد کے ماحول کا تذکرہ ہے۔ آج کے حالات مختلف ہو سکتے ہیں۔ چونکہ اس زمانے میں یہ کتابچہ حکومت ہند کے اشاعتی ادارے (وزارت اطلاعات و نشریات) کے ذریعے طبع ہو کر مفت تقسیم کیا گیا تھا۔
اس کتابچے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تقریباً تین درجن (36) صفحات مختلف تصاویر سے مزین ہیں جن میں ہندوستان کی ممتاز شخصیات بھی ہیں، ونیز ادارے، عمارتیں، مساجد، مذہبی و ثقافتی اجتماعات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔
لہذا ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت سے یہ یادگار اور مختصر کتابچہ، تعمیرنیوز کے ذریعے پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں پیش خدمت ہے۔ سو صفحات کی اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا حجم صرف 6 میگابائٹس ہے۔
کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے درج ہے۔


اس کتاب میں صفحہ:56 سے صفحہ:91 تک جملہ 77 تصاویر ہیں۔
فہرستِ تصاویر
نمبر شمارعنوان
شخصیات
1ڈاکٹر ذاکر حسین (صدر جمہوریہ ہند)
2مولانا ابوالکلام آزاد
3جسٹس ہدایت اللہ (سپریم کورٹ چیف جسٹس)
4بمبئی کے قاضی اعلیٰ اور متحدہ عرب جمہوریہ کے صدر جنرل ناصر
5حوالدار عبدالحمید (پرم ویر چکر)
6برگیڈیر عثمان (مہاویر چکر)
7میجر ایم اے آر شیخ (ویر چکر)
8میجر جنرل ای حبیب اللہ
9استاد فیاض خاں
10استاد علاالدین خاں
11استاد بڑے غلام علی خاں
12آصف علی
13حافظ محمد ابراہیم
14نواب مہدی نواز جنگ
15غلام محمد صادق
16فخر الدین علی احمد
17محمد علی کریم چھاگلہ
18شاہ نواز خاں
19نور الدین احمد
20قاضی عبدالودود
21ڈاکٹر عبدالستار صدیقی
22سید مسعود حسن رضوی
23بدرالدین طیب جی
24ڈاکٹر مختار احمد انصاری
25حکیم اجمل خاں
26رفیع احمد قدوائی
27یوسف خاں (دلیپ کمار)
28محمد رفیع
29وحیدہ رحمن
30سائرہ بانو
31ماہ جبیں آرا (مینا کماری)
32ایم ایف حسین
33نواب پٹودی
34ڈاکٹر عبدالعلیم (وائس چانسلر علی گڑھ یونیورسٹی)
35پروفیسر محمد مجیب (وائس چانسلر جامعہ ملیہ)
36پروفیسر ہمایوں کبیر
37قدسیہ زیدی
38خواجہ غلام السیدین
39بدرالدین فیض حسن بدرالدین طیب جی
40آصف علی اصغر فیضی
مقامات
1اجمیر درگاہ شریف (ملائشیا کے وزیر اعظم عبدالرحمن درگاہ میں)
2دارالعلوم دیوبند
3دارالمصنفین اعظم گڑھ کی لائبریری
4طبیہ کالج دہلی
5مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی، پٹنہ
6مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کی ایک عمارت
7جامعہ ملیہ کی ایک عمارت
8خدا بخش لائبریری پٹنہ
9مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سائنس لیب
10سالار جنگ میوزیم حیدرآباد
11عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد
12مکہ مسجد حیدرآباد
13جامع مسجد مانڈو
14جامع مسجد چمپانیر
15مقبرہ ٹیپو سلطان
16تاج محل آگرہ
17قطب مینار دہلی
18لال قلعہ دہلی
19چارمینار حیدرآباد
20امام باڑہ لکھنؤ
21جامع مسجد سرنگا پٹنم
22بلند دروازہ فتح پور سیکری
23جامع مسجد سرینگر
24گول گنبد بیجاپور
25سیدی سعید مسجد احمدآباد
26بڑا سونا مسجد گوڑ بنگال
27جامع مسجد جون پور
28درگاہ خواجہ معین الدین چشتی اجمیر
تقریبات
1مرزا غالب پر یومِ غالب کی تقریب
2قرۃ العین حیدر کو ساہتیہ اکادمی انعام
3لال قلعہ میں یومِ ظفر کی تقریب
4لال قلعہ کی یوم ظفر تقریب میں نہرو کے ساتھ بہادر شاہ ظفر کی پوتی
5جامع مسجد دہلی میں نمازِ عید
6رمضان میں نماز ادائی، ڈاکٹر ذاکر حسین اور ان کے مہمان
7دہلی کا محرم
8دہلی میں عرس امیر خسرو
9عرس نظام الدین کے موقع پر قوالی

***

نام کتاب: ہندوستانی مسلمان (تعارفی مضامین)
ناشر: پبلی کیشنز ڈویژن، منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ، حکومت ہند ، دہلی
تعداد صفحات: 92
پی۔ڈی۔ایف فائل حجم: تقریباً 6 میگابائٹس
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
Muslims In India.pdf

Direct Download link:

GoogleDrive Download link:

فہرست
نمبر شمارعنوانصفحہ نمبر
1باب-1: ہندوستان کی زندگی کا حصہ5
2باب-2: ملک میں باعزت جگہ17
3باب-3: اردو فارسی اور عربی کی تعلیم23
4باب-4: مسلمانوں کے ادارے30
5باب-5: ہندوستان میں اسلام کا ارتقا36
6باب-6: اسلامی فنِ تعمیر44
7باب-7: مسلمانوں کے تہوار48
8ضمیمہ: خاص دستوری تحفظات53
9تصاویر56


Muslims In India By Publications Division, Ministry of Information and Broadcasting, Government of India. Urdu pdf download.

1 تبصرہ: