تلنگانہ کے جدید 31 اضلاع - اردو نقشہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2018-07-24

تلنگانہ کے جدید 31 اضلاع - اردو نقشہ

بڑے سائز میں دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کیجیے
ہندوستان کی 29 ویں ریاست کے بطور، دس اضلاع کے ساتھ "تلنگانہ" کا قیام 2/جون 2014 کو عمل میں آیا۔

11/اکتوبر 2016 کو، 10 کے بجائے 31 اضلاع میں تلنگانہ کی تقسیم عمل میں آئی، جن کے نام درج ذیل ہیں۔

نمبرنام (اردو)نام (Eng)
1عادل آبادAdilabad
2بھدرادری کوتاگڈمBhadradri Kothagudem
3حیدرآبادHyderabad
4جگتیالJagtial
5جنگاؤںJangaon
6جےشنکر بھوپل پلیJayashankar Bhupalapally
7جوگولامبا گدوالJogulamba Gadwal
8کاماریڈیKamareddy
9کریم نگرKarimnagar
10کھممKhammam
11کمارم بھیم آصف آبادKumarambheem Asifabad
12محبوب آبادMahabubabad
13محبوب نگرMahabubnagar
14منچریالMancherial
15میدکMedak
16میڑچل (ملکاجگیری)Medchal (Malkajgiri)
17ناگرکرنولNagarkurnool
18نلگنڈہNalgonda
19نرملNirmal
20نظام آبادNizamabad
21پداپلیPeddapalli
22راجانا سرسلہRajanna Sircilla
23رنگاریڈیRanga Reddy
24سنگاریڈیSangareddy
25سدی پیٹSiddipet
26سوریہ پیٹSuryapet
27وقارآبادVikarabad
28ونپرتیWanaparthy
29ورنگلWarangal
30ہنوماکنڈہHanumakonda
31یادادری بھونگیریYadadri Bhuvanagiri
32ملوگوMulugu
33نرائن پیٹNarayanpet

بڑے سائز میں دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کیجیے
The 31 districts of Telangana.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں