ہندوستان کے میگی نوڈلس کی سنگاپور میں فروخت معطل - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-06-06

ہندوستان کے میگی نوڈلس کی سنگاپور میں فروخت معطل

سنگا پور
پی ٹی آئی
سنگا پور کے حکام نے مقامی در آمد کنندگانکو حکم دیا ہے کہ ووہ عارضی طور پر نیسلے میگی نوڈلس کی فروخٹ معطل کردیں جو در آمد کیے جاتے ہیں ۔ ان میں ممنوعہ شئے کی مقدار زیادہ ہے ۔ اگری، فوڈ اینڈ ویٹرنری اتھارٹیز کا فیصلہ اس وقت آیا جب ہندوستان نے پندرہ دن کے لئے نوڈلس کی فروخت پر امتناع ، گجرات، جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، اور تاملناڈونئی دہلی اور اتر پردیش میں ممنوعہ اشیا کی اعلیٰ مقدار کی سطح زیادہ پائی گئی ۔ میگی برانڈ کے انسنٹ نوڈلس کی ایک معمولی مقدار ہندوستان سے سنگا پور درآمد کی جاتی ہے ۔ اس دران نیپال نے بھی ہندستان سے درآمدکیے جانے والے میگی نوڈلس کی فروخت پر امتناع عائد کردیا ہے کیونکہ ہندوستان کے مشہور انسنت اسٹاک میں قابلاجازت حد سے زیادہ ممنوعہ شئے پائی گئی ہے۔ہم نے عارضی طور پر ہندوستان سے درآمد کیے جانے والے میگی نوڈلس کی فروخت پر امتناع عائد کردیا ہے، جہاں یہ نوڈلس تیار کئے جاتے ہیں اور اس ملک میں ہی اس کی فروخٹ پر امتناع عائد کردیا گیا ہے ۔ یہ بات ڈپٹی جنرل آف ڈپارٹمنٹآفکامرس اینڈ سپلائز مینجمنٹ نے کہی۔ نوڈلس برانڈ نیپال میں بھی کافی مشہور ہے اور ڈیپارٹمنٹل اسٹورساور شاپنگ کے تحت مالس میں دستیاب ہے۔

Singapore Suspends Sale of Maggi Noodles Imported From India

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں