تاج محل شیو مندر نہیں ہے - مرکزی حکومت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-05-12

تاج محل شیو مندر نہیں ہے - مرکزی حکومت

آگرہ
یو این آئی
تاج محل کو مندر ماننے والوں کو آج اس وقت دھکہ لگا جب مرکزی حکومت نے یہ کہہ دیا کہ اس دعویٰ کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ آگرہ کے چند وکیلوں نے17ویں صدی کی اس عالمی شہرت یافتہ عمارت تاج محل کے مندر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے عرضی دائر کی تھی ۔ پی این اوک سمیت کچھ مورخین کابھی دعویٰ تھا کہ تاج محل شیو کا مندر تھا اور اس کا نام تیجو مہالیہ تھا۔ تاج محل کبھی ہندو راج بھون تھا۔ نام سے اوک کی ایک کتاب بھی شائع ہوئی تھی۔

Taj Mahal not shiv temple central government

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں