امریکہ ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی کی ستائش کا خواہاں - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-05-31

امریکہ ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی کی ستائش کا خواہاں

سنگا پور
پی ٹی آئی
آئندہ ہفتہ اپنے دورہ ہندوستان سے قبل امریکی ڈیفنس سکریٹری ایشٹن کارٹر نے آج کہا کہ امریکہ ہندوستان کی مشرقی ایکٹ ایسٹ پالیسی کو ستائش نئے راستے تلاش کررہا ہے اور ایشاء بحرالکاہل میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کررہا ہے۔2015یو ایس انڈیا ڈیفنس فریم ورک کے تحت میں آئندہ ہفتہ معاہدہ پر دستخط کروں گا جس سے یہ رشتہ قائم ہوجائے گا ، جس کی بدولت سیکوریٹی طیاروں کی سیکوریٹی اور جٹ ایجنس کی ٹکنالوجی میں اشتراک کیاجائے گا۔ یہ بات انہوں نے شنگھاری لاڈ ائیلگ پلینری سیشن کے موقع پر مندوبین کو بتائی ۔ اپنے آئندہ ہفتہ دورہ کے بارے میں کارٹر نے کہا کہ وہ مشرقی نیول کمانڈ بمقام ویزاک دورہ کریں گے اور اپنے ہندوستانی ہم منصب وزیر دفاع منوہر پاریکر سے نئی دہلی میں ملاقات کریں گے تاکہ نئے ہند۔ امریکی ڈیفنس فریم ورک پر دستخط کئے جائیں جس سے ائندہ دہے کے لئے فوجی تعاون میں رہنمائی ہوسکے ۔ امریکہ نئے راستے تلاش کررہا ہے تاکہ ہندوستان کے ایکٹ ایسٹ پ الیسی کی ستائش کی جاسکے اور ایشیا پیسفک میں اشتراک کے بامعنی علاقہ کو دریافت کیاجاسکے ۔ ہم امریکہ کے اتحاد اور شراکت کے ذریعہ تعاون کے نئے اشکال اختیار کریں گے اور اسی لئے امریکہ سہ رخی نٹ ورک ترقی پار رہے ہں ۔ کارٹر نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ امریکہ بھی سیکوریٹی کو جنوبی مشرقی ایشیا میں مستحکم بنانا چاہتا ہے جس سے سہ رخی عمل کی توسیع میں مدد مل سکے گی اور ڈیفنس ٹکنالوجی میں اشتراک کا موقع ملے گا۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں