ترکی میں یو ٹیوب فیس بک اور ٹوئٹر پر پابندی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-04-08

ترکی میں یو ٹیوب فیس بک اور ٹوئٹر پر پابندی

استنبول
یو این آئی
ترکی نے یر غمال بنائے جانے والے ایک وکیل کی تصویر شائع کرنے پر فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کو بلاک کردیا ۔ بائیں بازو کے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والا الیاس وکیل کو بعد میں ہلاک کردیا گیا تھا۔ ترکی میں بہت سے صارفین کو پیر کو ان ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے ۔ روزنامہ حریت کے مطابق انٹر نیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ان ویب سائٹس تک رسائی ختم کرنے کے لئے سرکاری احکامات موصول ہوئے تھے اور پھر اسے ہلاک کردیا گیا۔

YouTube, Facebook and Twitter blocked in Turkey over images of Istanbul prosecutor siege

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں