پی ٹی آئی
گجرات میں چار مسلم طالبات نے سوامی ویویکانندا کے متعلق تحریری کوئز مقابلہ میں سرکردہ مقام حاصل کیا ہے۔
ریاست کی وزیر اعلیٰ آنندی بین پٹیل نے اس موقع پر طلبا کو تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ طلبا کو اپنی کردار سازی کے لیے تحریک پیدا کرنے والی کتابیں پڑھنا چاہیے۔ اور یہ بھی کہا کہ طلبا کو چاہیے کہ وہ اپنے والدین کی جانب سے دی جانے والی جیب خرچ کی رقم سے اپنے گھروں میں مختصر مفید لائبریری قائم کریں۔
Four Muslim girls top Swami Vivekananda quiz contest in Gujarat
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں